پاکستان

ایف بی آرٹیکس چوروں سے ریکوری اورنان فائلرزکوٹیکس نیٹ میں لانے پرتوجہ دے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایف بی آربڑے ٹیکس چوروں سے ٹیکس ریکوری اور نان فائلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے پر خصوصی توجہ دے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات کے حوالے سے وزیرِاعظم آفس میں اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ خزانہ اسد عمر،...
مزید تفصیل»
پاکستان

حوصلہ بلند ہے جلد عوام کے درمیان ہوں گا، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کا حوصلہ بلند ہے اور وہ جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے مریم نواز سمیت اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ذرائع نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویر سنگھ نامناسب انداز میں تصویر بنوانے کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نامناسب انداز میں تصویر بنوانے کے باعث سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہوگئے۔ بالی ووڈ میں چلبلے پن اور رنگ برنگے ملبوسات کی وجہ سے شہرت رکھنے والے رنویر سنگھ اداکاری کی وجہ سے کم لیکن اپنے منفرد انداز کی وجہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

عروسی اورپارٹی ملبوسات کرائے پر ملنے سے اخراجات میں کمی

کراچی: بڑھتی مہنگائی اور تیزی سے تبدیل ہوتے فیشن کی وجہ سے ملبوسات کی خریداری مشکل ہوگئی تاہم انٹرنیٹ کی سہولت نے اب یہ مشکل آسان بنادی،دلہن کے عروسی ملبوسات ہوں یا پارٹی ڈریسز اب گھر بیٹھے کرائے پر حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ اسی طرح اگر آپ کے پاس...
مزید تفصیل»
ثقافت

سدھارتھ ملہوترا کی کرینہ کپور کو اہلیہ بنانے کی خواہش

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا نےکرینہ کپور کے لیے دل میں چھُپی انوکھی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر کے مقبول ترین شو ’کافی ود کرن‘ کے سیزن 6 کی نئی قسط کا ٹریلر جاری کیا...
مزید تفصیل»
ثقافت

عامرخان اورجوہی چاؤلہ کے درمیان 7 برسوں سے جاری اختلاف ختم

مبئی: بالی ووڈ کے مسٹرپرفیکشنسٹ عامر خان نے اداکارہ جوہی چاؤلہ کے ساتھ 7 برسوں سے جاری لڑائی پربات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں نے اپنے اختلافات ختم کرلیے ہیں۔ عامرخان اورجوہی چاؤلہ کا شمار90 کی دہائی کی بہترین آن اسکرین جوڑیوں میں ہوتا ہے، دونوں نے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارت کا راحت فتح علی کو قوانین کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس

ئی دہلی: نامور پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کو غیر ملکی کرنسی رکھنے سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی پر بھارتی نفاذ کے ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی صوفی سنگر راحت فتح علی خان کو 2011 میں بھارت سے...
مزید تفصیل»
کھیل

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد ٹی 20 سیریز کھیلنے دبئی سے کراچی پہنچی جہاں ایئرپورٹ پر پی سی بی ویمن ونگ کے آفیشلز نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، اس موقع...
مزید تفصیل»
کھیل

ورلڈ کپ ٹرافی کی کیپ ٹاؤن میں رونمائی

اہور: کیپ ٹاؤن میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 ٹرافی کی رونمائی ہوئی جہاں شعیب ملک اور فاف ڈوپلیسی نے اپنے پلان سے آگاہ کرتے ہوئے ٹائٹل جیتنے کا عزم ظاہر کردیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ون ڈے سیریز کے پانچویں اور آخری میچ سے قبل...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ جنوبی افریقا اور پاکستان کے درمیان جاری پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ جنوبی افریقی شہر کیپ ٹاؤن میں...
مزید تفصیل»