دنیا

عراق میں دو خود کش بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک، 70 زخمی

بغداد: عراق میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب 2 خودکش بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوگئے۔ سیکورٹی حکا م کے مطابق دارالحکومت بغداد میں وزارت داخلہ کی اینٹیلجنس ہیڈ کوارٹر کےقریب خود کش حملہ آور نے کار کو عمارت کے گیٹ سے ٹکرا دیا...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی ظلم تھم نہ سکا، بمباری سے3 بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید

غزہ / قاہرہ / انقرہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 3 بچوں سمیت مزید 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے ہفتے کو غزہ میں 55 مقامات کو نشانہ بنایا جبکہ حماس نے صہیونی علاقے میں 45 راکٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں زلزلہ، 10ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم

امریکی ریاست کیلی فورنیا اور چلی میں شدید زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں متعدد عمارتیں لرز اٹھیں جس سے لوگوں میں شدید خوف وہراس پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابقامریکی ریاست کیلی فورنیا میں بھی 6.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے جب...
مزید تفصیل»
دنیا

ایران نے جوہری تنصیبات پر پرواز کرنے والے اسرائیلی ڈرون طیارے کو مارگرایا

تہران: ایران نے اپنے یورینیم افزودگی پلانٹ پر پرواز کرنے والا اسرائیل کا جاسوس ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اصفہان کے پہاڑی سلسلے میں واقع نتنز یورینیم افزودگی پلانٹ پر پرواز...
مزید تفصیل»
دنیا

غزہ پراسرائیلی بمباری میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید

غزہ سٹی: غزہ پر اسرائیلی جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ماں اور 2 بچوں سمیت 12 فلسینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی جیٹ طیارے نے غزہ کے شمالی علاقے جبالیا میں ایک گھر کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اگر مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا، ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا درواز پہلے روز سے ہی کھلا رکھا جو ہمیشہ کھلا رہے گا لیکن اگر حق کے ساتھ دھوکہ ہوا اور مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اگر تصادم ہوا تو پھر فوج کے پاس کوئی چارہ نہیں رہے گا، الطاف حسین

لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دھرنے دینے والے لچک کا مظاہرہ کریں اور حکومت بھی دو قدم پیچھے ہٹ جائے کیونکہ اگر تصادم ہوا تو پھر فوج کے پاس کوئی چارہ نہیں رہے گا۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

نوازشریف منتخب وزیراعظم ہیں جنہیں جتھا بندی کرکے نہیں ہٹایا جاسکتا، رانا ثنااللہ

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کوئی لشکر کشی نہیں ہوسکتی اور عوام کے منتخب وزیراعظم کو جتھے بندی کرکے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ فیصل آباد میں سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ کی قیادت میں (ن) لیگ کے حق...
مزید تفصیل»
پاکستان

ملک سے جمہوریت نہیں شریف برادران ڈی ریل ہوں گے، چوہدری پرویزالہیٰ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہےکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی ایف آئی آر ہر صورت درج کرنا ہوگی جبکہ نوازشریف اور شہباز شریف کے استعفے تک کوئی بات نہیں کی جائے گی۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہٰی نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت کی طاہر القادری سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم کرنے کی درخواست

اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے درخواست کی ہے کہ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لئے ڈیڈ لاک ختم کیا جائے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سے ان...
مزید تفصیل»