کھیل

پاک بھارت کرکٹ روابط ، ممبئی کا واقعہ بڑی رکاوٹ ہے، چیئرمین

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان نے پاک بھارت کرکٹ کی بحالی خود ہی ممبئی حملوں کا معاملہ حل ہونے سے مشروط کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں غیر ملکی ٹیموں کے پاکستان آنے کی امید نہیں کی جا سکتی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی...
مزید تفصیل»
دنیا

ایشیا کے بہترین ہاکی پلیئرکا اعزازمحمد توثیق کے نام

لاہور: پاکستان کے محمد توثیق نے ایشیا کے بہترین ہاکی کھلاڑی کا اعزاز پالیا، قومی ٹیم کے سینٹر ہاف نے مجموعی طور پرایشیائی سطح پر تیسری بار یہ کارنامہ انجام دیا، اس سے قبل وہ 2009 اور2010 میں ملکی نیک نامی کا باعث بن چکے ہیں۔ محمد توثیق قومی...
مزید تفصیل»
دنیا

نیٹو ممالک کا روس اور داعش سے نمٹنے کے لئے نئی فورس کے قیام کا اعلان

نیوپورٹ: مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) کے سربراہان نے یوکرین میں جاری سیاسی بحران اور جنگجو تنظیم داعش سے نمٹنے کے لئے ریپڈ ری ایکشن فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر نیوپورٹ میں نیٹو سمٹ کے دوسرے روز یوکرین...
مزید تفصیل»
دنیا

روس نے یورپی یونین کو ممکنہ نئی معاشی پابندیوں پر سخت ردعمل کی دھمکی دے دی

کیف: روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی یونین کی جانب سے یوکرین کی صورت حال کے سبب روس پر نئی معاشی پابندیاں عائد کی گئ تو سخت ردعمل ظاہر کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری...
مزید تفصیل»
پاکستان

طاہرالقادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری اور عوامی تحریک کے10کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور حکم دیا ہے کہ ان سب کو گرفتار کر کے جمعہ 12 ستمبر کو عدالت پیش...
مزید تفصیل»
پاکستان

چین کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے چین کے صدر ژی پن پنگ کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی صدر ژی پن پنگ رواں ماہ کے آخرمیں پاکستان کے دورے پرآنے والے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں کے باعث مشکلات میں گھرے افراد کی مدد کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، اس سلسلے میں مسلح افواج اورصوبائی اتھارٹیزکی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ملک میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال پر غور کے لئے وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید سمیت دیگر وفاقی وزار، چیئرمین این ڈی ایم اے، کیبنیٹ سیکریٹری اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے اجلاس کے دوران شرکا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں اب تک 110 افراد جاں بحق جبکہ 148 زخمی ہوئے ہیں اس کےعلاوہ لاکھوں ایکڑ راضی زیر آب ہونے کے علاوہ 650 مکانات مکمل طور پر جبکہ ہزاروں جزوی تباہ ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے تحت اب تک متاثرین میں ایک ہزار 500 خیمے جبکہ 3 ہزار کمبل تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ریلیف آپریشن میں مسلح افواج اور صوبائی حکام کی خدمات قابل تحسین ہیں، مشکل میں گھرے افراد کی مدد کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ اداروں ہدایت کی کہ آج رات تک تمام قومی شاہراہیں کھول دی جائیں۔ سیلاب میں گھرےافراد اور مویشیوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم متاثرین کی بحالی کا منصوبہ فوری طور پر تیار کیا جانا چاہیے،اس سلسلے میں پنجاب اور آزاد کشمیر کی حکومتیں نقصانات کاجائزہ لے کررپورٹ تیار کریں۔

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخضواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ...
مزید تفصیل»
پاکستان

بارشوں کے باعث مشکلات کے شکارعوام کی مدد کیلئے کوئی کسرنہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں کے باعث مشکلات میں گھرے افراد کی مدد کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، اس سلسلے میں مسلح افواج اورصوبائی اتھارٹیزکی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ملک میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال پر...
مزید تفصیل»
پاکستان

این اے 128 میں دھاندلی ثابت ہونے پرمسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی نے جج پرہی اظہارعدم اعتماد کردیا

لاہور: 11 مئی 2013 کو ہونے والے عام انتخابات کے دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 میں دھاندلی ثابت ہونے پرمسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ملک افضل کھوکھر نے الیکشن ٹریبونل جج پرعدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس (ر) کاظم ملک...
مزید تفصیل»
پاکستان

جب ایک ابھرتا ادیب روحانی واردات سے گزرا

سید قاسم محمود صاحب طرز ادیب تھے۔ سالہا سال تک متعدد اخبارات اور رسائل سے منسلک رہے اور فیض احمد فیض، سید عابد علی عابد اور دیگر بہت سے مشاہیر کے ساتھ کام کیا۔ انسائیکلوپیڈیا پاکستانیکا، انسائیکلوپیڈیا فلکیات اور انسائیکلوپیڈیا ایجادات تصنیف کیے۔ تشریح القرآن پانچ زبانوں عربی، انگریزی،...
مزید تفصیل»