پاکستان

دل کا ٹوٹنا بھی موت کا باعث بن سکتا ہے

لندن: جب کوئی شخص اپنے کسی پیارے کی یاد میں روتے روتے جان سے گزر جائے تو ہم کہتے ہیں کہ اس کی موت دل ٹوٹنے سے ہوئی ہے۔ سائنس دانوں کے بقول بڑھاپے نے اس نظریے کو سچ کر دکھایا ہے کہ کیونکہ غم کی شدت اور ہونے والا...
مزید تفصیل»
پاکستان

سندھ پولیس اور ایچ ڈی اے سے ریکوری کیلئے ایف بی آر کا وزارت خزانہ سے پھر رجوع

اسلام آباد: ایف بی آر نے سندھ پولیس اور حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی(ایچ ڈی اے) سے ریکوری کیلیے وزارت خزانہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ سندھ پولیس اور حیدر آباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی(ایچ ڈی اے) کے ذمے کروڑوں روپے کے ٹیکس واجبات...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کی رکنیت ملنے کا امکان

اسلام آباد: تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں ہونے والے شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے سربراہی اجلاس میں پاکستان اور بھارت کو اس تنظیم کی باقاعدہ رکنیت ملنے کے قوی امکانات ہیں۔ پاکستان اور بھارت ایران افغانستان اور منگولیا کی طرح اس وقت روس، چین اور اہم وسط ایشیائی ممالک پر مشتمل...
مزید تفصیل»
پاکستان

برآمدات سکڑ اور درآمدات بڑھ گئیں، تجارتی خسارے میں جولائی تا اگست 28 فیصد کا اضافہ

کراچی: پاکستان کو جولائی اور اگست کی تجارت میں 4 ارب 24 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 3 ارب 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے خسارے سے 28.26 فیصد زیادہ ہے۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

حصص مارکیٹ میں تیزی، 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال

کراچی: غیرملکیوں کے ساتھ مقامی انسٹی ٹیوشنز کی خریداری سرگرمیوں اور بینکنگ وسیمنٹ سیکٹرکے حصص کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس کی 29700 اور 29800 پوائنٹس کی 2 نفسیاتی حدیں بیک وقت بحال ہوگئیں...
مزید تفصیل»
پاکستان

ہائی کمشنر عبدالباسط نے دہلی میں ’عالیشان پاکستان‘ کا افتتاح کردیا

کراچی: نئی دہلی میں عالیشان پاکستان نمائش کے افتتاح کے روز انتہا پسند ہندو تنظیموں نے نمائش گاہ کے داخلی دروازے پر دھرنا دے دیا جس سے  پہلے روز پاکستانی مندوبین اور شرکا کو نمائش گاہ تک پہنچنے میں سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑا، نمائش کے خلاف نفرت آمیز...
مزید تفصیل»
ثقافت

برطانیہ میں’’پاکستان ڈے پریڈ‘‘ کی شارٹ فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں مقبول ہوگئی

لاہور: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں پاکستان کے 68ویں جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقدہ ’’پاکستان ڈے پریڈ‘‘ کی شارٹ فلم بھارتی چینلز پر ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ گزشتہ ماہ مانچسٹر میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے پہلی مرتبہ منعقد کی جانے والے ’’پاکستان ڈے پریڈ‘‘...
مزید تفصیل»
ثقافت

گلوکاروں نے امریکی ڈالروں میں معاوضہ کا مطالبہ شروع کردیا

لاہور: امریکی ڈالر کی قیمت میں آئے دن اضافے کو دیکھتے ہوئے پاکستانی گلوکاروں نے پروگراموں میں پرفارم کرنے کا معاوضہ امریکی ڈالروں میں لینے کا مطالبہ شروع کردیا۔ ایک طرف تو پاپ گلوروں کے معاوضے آسمان سے باتیں کررہے ہیں لیکن دوسری جانب غلام علی ، عابدہ پروین،...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم ’’خوبصورت‘‘ کی تشہیر کیلیے پاکستان آنا چاہوں گی، سونم کپور

جے پور: بالی ووڈ اداکار سونم کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنی نئی فلم ’’خوبصورت‘‘ کی پروموشن کے لیے پاکستان آنا پسند کریں گی۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ’’خوبصورت‘‘ جس میں پاکستانی اداکار فواد خان مرکزی کردار نبھا رہے ہیں، 19 ستمبر کو ریلیز ہو رہی ہے...
مزید تفصیل»
ثقافت

لوگ میری اور سلمان کی شادی کے سوال پوچھنا بند کر دیں، تبو

ممبئی: بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ تبو نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں کہا ہے کہ لوگوں کو میر ے اور اسی طرح سلمان خان کی شادی سے متعلق اب سوال پوچھنا بند کر دینے چاہئیں‘ نئی فلم ’’حیدر ‘‘ میں اداکار شاہد کپور کی ماں کا کردار کر رہی...
مزید تفصیل»