ثقافت

بھارتی ٹی وی پروڈیوسروں کو پاکستانی ڈراموں سے کام سیکھنا چاہئے، کاجول

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈرامے اپنی کہانی اور اسکرپٹ کی وجہ سے انہیں بہت متاثر کرتے ہیں اور وہ سمجھتی ہیں کہ بھارتی ٹی وی پروڈیوسرز کو ان سے سیکھنا چاہئے۔ ایکسپریس ٹریبیون کو انٹرویو دیتے ہوئے کاجول کا کہنا تھا کہ ان کی...
مزید تفصیل»
کھیل

عرفان اور یوسف نے ’پٹھانز‘ کے نام سے کرکٹ اکیڈمی کھول لی

برودا: بھارتی کرکٹرز بھائی عرفان اور یوسف نے ’پٹھانز‘ کے نام سے کرکٹ اکیڈمی کھول لی۔ دونوں بھائی سمجھتے ہیں کہ ابھی ان میں 6، 7 برس کی کرکٹ باقی ہے تاہم نوجوان نسل کو کچھ واپس لوٹانے کی خاطر یہ اکیڈمی شروع کررہے ہیں۔ عرفان نے کہا کہ ہم...
مزید تفصیل»
کھیل

سعید کا خلا کیسے پُر کریں؟ بورڈ کی فکر مندی بڑھنے لگی

لاہور: سعید اجمل کا خلا پُر کرنے کیلیے پی سی بی کی فکرمندی بڑھ گئی، آف اسپنر عاطف مقبول اور مصباح خان کا بازو  15 ڈگری کی حد سے متجاوز پایا گیا۔ متبادل کی تلاش کیلیے کوششیں تیز کرتے ہوئے شاہ زیب احمد خان اور جنید الیاس کو بھی نیشنل...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی اسکواش اسٹار ماریہ طور کا پشاور میں اسپتال بنانے کا اعلان

اسلام آباد: قومی اسکواش اسٹارماریہ طور پکئے نے پشاورمیں جدید ترین سہو لیات سے آراستہ اسپتال قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون اسکواش اسٹارماریہ طور نے پشاورمیں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے جدید ترین سہو لیات سے آراستہ...
مزید تفصیل»
کھیل

مشکوک ایکشن؛ میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار

لاہور / کراچی: مشکوک ایکشن کے معاملے میں میڈیکل بنیاد پر سعید اجمل کا بچ نکلنا دشوار ہو گا، پاکستان کرکٹ بورڈ اس حقیقت سے بخوبی واقف ہے۔ اسی لیے آئی سی سی سے اپیل کا ارادہ ترک کردیا ہے، وہ بولنگ ایکشن کی درستگی کا کام شروع کرکے انھیں...
مزید تفصیل»
دنیا

نئی دہلی: پاکستان کیلیے جاسوسی کے الزام میں سری لنکن گرفتار

نئی دہلی: بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے چنائے میں قائم اہم دفاعی تنصیبات کی تصاویر اور وڈیوز بنا کر مبینہ طور پر انھیں کولمبومیں پاکستانی ہائی کمیشن کے حوالے کرنے کے الزام میں ایک سری لنکن شہری کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں قابض حکومت کی نااہلی پرسیلاب متاثرین کا امدادی ٹیموں پرپتھراؤ

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں آنے والے سیلاب کے بعد کٹھ پتلی حکومت اور بھارت کی جانب سے اس بحران کو حل کرنے میں سستی کا مظاہرہ کرنے پر مقامی افراد میں غصہ بڑھ گیا اور انھوں نے امدادی ٹیموں پر پتھراؤ کر دیا۔ غیر ملکی ایجنسی کی رپور ٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

آپریشن سے پہلے کچھ عسکریت پسند بھاگ گئے، سرتاج عزیز

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اورامور خارجہ سرتاج عزیز نے سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور میں کہا ہے کہ اس بات کاخدشہ ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب شروع ہونے سے پہلے کچھ عسکریت پسند بھاگ گئے ہوں گے اور یہ آئی ڈی...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان کے سیاسی بحران سے جوہری تنصیبات کو خطرہ نہیں، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی کانگریشنل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی بحران سے ملکی جوہری تنصیبات پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی اور پی اے ٹی کے احتجاج سے پاکستان سے متعلق امریکی حکومت کے سیکیورٹی مفادات پر اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔ امریکی...
مزید تفصیل»
پاکستان

لشکر طیبہ پاک بھارت تعلقات کی بہتری میں رکاوٹ ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی انسداد دہشت گردی مرکزکے ڈپٹی ڈائریکٹر نکولس راسموسن نے کہا ہے کہ لشکر طیبہ پاک بھارت تعلقات کی بہتری میں بڑی رکاوٹ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق نکولس راسموسن کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن اور قیادت میں تبدیلی کے باوجود تحریک طالبان پاکستان...
مزید تفصیل»