پاکستان

حکومت ستمبر میں ختم ہوجائے گی، طاہرالقادری کا پھر دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ حکومت ستمبر میں ختم ہوجائے گی اور کارکن عید اپنے گھروں میں منائیں گے۔ شاہراہ دستور پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ انقلاب مارچ کی وجہ سے ارکان...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیاسی اور سیلاب کی صورتحال پر غور

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور سیلاب کی تباہ کاریوں پرغور کیا جارہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت طویل عرصے کے بعد ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

فلمی ستارے اور فلک کے تارے

کچھ لوگ برج یا ستاروں پر بالکل یقین نہیں رکھتے اور کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی زندگی ستاروں کی چال کے حوالے سے کی جانے والی پیش گوئیوں کے تابع گزارتے ہیں۔ عام لوگ تو ایک طرف بالی وڈ کے اعلیٰ بعض تعلیم یافتہ اداکار بھی ستاروں پر...
مزید تفصیل»
پاکستان

سب سے لمبی زبان والے امریکی کا نام گنیز بک میں درج

نیویارک: 3.9 انچ لمبی زبان رکھنے والے امریکی نوجوان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کر لیا گیا ہے۔ ’’ توبہ توبہ اتنی لمبی زبان ‘‘ یہ الفاظ عام بول چال میں تو ہر کسی نے سنے ہوں گے لیکن اس امریکی شخص کو کیا کہیں جو...
مزید تفصیل»
پاکستان

غیر ضروری کولیسٹرول کو کم کرنے والی 6 غذائیں

 کولیسٹرول ایک چربیلا، نرم اور ملائم مادہ ہے۔ اس کی مخصوص مقدار انسان کی اچھی صحت کے لیے لازمی سمجھی جاتی ہے جبکہ اس کی غیر ضروری اضافی مقدار خون کی نالیوں (شریانوں) کی دیواروں کے ساتھ جم کر انہیں تنگ اور سخت کرنے کا سبب بن جاتی ہے۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

ترسیلات زر 2 ماہ میں 3 ارب ڈالر کے قریب پہنچ گئیں

کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ کے دوران 2 ارب 98 کروڑ ڈالر کی رقم وطن ارسال کی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ارسال کی گئی رقم 2 ارب 64 کروڑ ڈالر کے مقابلے میں 12.61 فیصد زائد ہے۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

حصص مارکیٹ میں فروخت، 29700 کی حد گرگئی

کراچی: دھرنے کاخاتمہ وزیراعظم کے استعفیٰ سے مشروط کیے جانے اورملک کے ایک بڑے حصے میں سیلاب کی تباہ کاریوں جیسے عوامل بدھ کو کراچی اسٹاک ایکس چینج کی نفسیات پر حاوی رہے اور اتار چڑھاؤ کے بعد کاروباری صورتحال مندی کی لپیٹ میں رہی جس سے انڈیکس کی29700 پوائنٹس...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی انکم ٹیکس بار نے نئے ریٹرن فارم کو ناقابل عمل قرار دے دیا

کراچی: کراچی انکم ٹیکس بارایسوسی ایشن نے ایف بی آر کی جانب سے 2014 کیلیے جاری کردہ نئے ٹیکس ریٹرن فارم کو انتہائی پیچیدہ اور ناقابل عمل قراردیدیا ہے۔ کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدرسید وسیم الدین ہاشمی کی جانب سے چیئرمین ایف بی آر، ممبرآئی آر پالیسی، ممبران...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت کو بلاتفریق مارکیٹ رسائی دینے کا معاملہ ختم نہیں ہوا، خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی اور اکنامک ڈپلومیسی کو دھرنوں کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جائے گا۔ بھارت کے ساتھ بلاتفریق مارکیٹ تک رسائی(این ڈی ایم اے) کا معاملہ ختم نہیں ہوا البتہ تاخیر کا شکار ہے اور اس بارے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ای سی ایل میں نام ڈالنے کا فیصلہ، اسٹیٹ بینک نے نادہندگان اور دھوکے بازوں کی فہرست مانگ لی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینک نادہندگان اور دھوکا دہی کے مرتکب افرادکے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے بینکوں سے اپ ڈیٹ فہرست طلب کرلی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بدھ کوبینکوں کے لیے جاری کردہ  بینکنگ پالیسی ریگولیٹری ڈپارٹمنٹ سرکلر نمبر9کے مطابق...
مزید تفصیل»