کھیل

بھارت نے سری لنکن انڈر15 کرکٹ ٹیم کو ملک سے بے دخل کردیا

چنئی: بھارت نے سری لنکن ویب سائیٹ پر اپنے وزیر اعظم اور ریاست تامل ناڈو کی وزیر اعلیٰ پر تنقیدی مضمون شائع کرنے پر سری لنکن انڈر 15 ٹیم کو ہی ملک سے بے دخل کردیا۔ بھارت جمہوری اقدار کا تو سب سے زیادہ ڈھنڈھورا پیٹتا ہے لیکن اسے...
مزید تفصیل»
کھیل

جسٹس (ر) سائر علی پی سی بی کے قائم مقام چیئرمین اور چیف الیکشن کمشنر مقرر

لاہور: جسٹس(ر)محمد سائر علی کو کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیرمین اور چیف الیکشن کمشنرمقررکردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق جسٹس(ر) سائرعلی 30 دن میں پی سی بی کے الیکشن کرائیں گے جبکہ اس دوران وہ قائم مقام چیئرمین پی سی بی کی بھی ذمہ داریاں ادا کریں...
مزید تفصیل»
کھیل

سری لنکا کا پیس سے پاکستانی بیٹنگ کو ٹھیس لگانے پر غور

گال: سری لنکن ٹیم پہلے ٹیسٹ میں پیس سے پاکستانی بیٹنگ کو ٹھیس لگانے پرغور کر رہی ہے جبکہ صرف ایک اسپنر کو میدان میں اتارنا خارج از امکان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق رنگانا ہیراتھ کاگرین کیپس کے خلاف بہتر ریکارڈ دلروان پریرا کی چھٹی کراسکتا ہے، ٹخنے کی...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کوتیسری پوزیشن برقراررکھنے کا چیلنج درپیش

لاہور: سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو رینکنگ میں تیسری پوزیشن برقراررکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔ میزبان ٹیم کو شکست ایک درجہ تنزلی کے ساتھ ساتویں نمبر پر دھکیل دے گی، حتمی صورتحال کیلیے انگلینڈاور بھارت کے درمیان سیریز کے نتائج بھی دیکھنا ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق...
مزید تفصیل»
کھیل

شہریار کی’’دوسری اننگز‘‘ کیلئے میدان تیار

لاہور: حکومت نے نجم سیٹھی اور شہریارخان کوگورننگ بورڈ کا رکن نامزد کردیا، یوں 80سالہ سابق سیکریٹری خارجہ کی بطور چیئرمین ’’دوسری اننگز‘‘کیلیے میدان تیار ہوگیا۔ پی سی بی کو نیا منتخب سربراہ سونپنے کی ذمہ داری جسٹس(ر) ثائر علی کے کندھوں پر آپڑی، وہ قائم مقام چیئرمین کے...
مزید تفصیل»
کھیل

کامن ویلتھ گیمز میں 16 سال بعد پاکستان گولڈ میڈل سے محروم

کراچی: گلاسگو میں منعقدہ20ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان 16سال بعد گولڈ میڈل سے محروم رہا اور 3 سلور اور ایک برانز میڈل ہی حاصل کر سکا۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ہونے والے مقابلوں میں صرف ریسلنگ، جوڈو اور باکسنگ میں میڈلز نصیب ہوئے حالانکہ پاکستانی دستے...
مزید تفصیل»
کھیل

بڑوں کے درمیان محاذ آرائی نہ ہوتی تو ہمارے میڈلز کی تعداد چار گنا زیادہ ہوتی، ریسلنگ منیجر محمد انور

راولپنڈی: گلاسگو میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچنے پر ریسلنگ دستے کے منیجر محمد انور کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے بڑوں کے درمیان محاذ آرائی نہ ہوتی تو ہمارے میڈلز کی تعداد 4 گنا زیادہ ہوتی۔ گلاسگو گیمز میں شرکت کے...
مزید تفصیل»
دنیا

پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب، فرانس اور جرمن صدور کا خراج عقیدت

وٹ ولر / فرانس: پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب منائی گئی جس میں فرانس اور جرمنی کے صدور نے اس تقریب میں حصہ لیا۔ فرانسیسی صدر فرانسوا اولاند اور ان کے ہم منصب جرمنی کے جواشم گوک نے پہلی جنگ عظیم میں مارے جانے والے فوجیوں کو...
مزید تفصیل»
دنیا

صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام ظلم ہے، سعودی مفتی اعظم

بیروت: سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ نے کہاہے کہ صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام ظلم ہے ۔ سعودی عرب کے مفتی اعظم نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سعودی حکومت کے موقف پرہونے والی تنقید پرردعمل...
مزید تفصیل»
دنیا

چین میں 6.5 شدت کے زلزلے سے 365 افراد ہلاک، سیکڑوں خاندان متاثر

بیجنگ: چین کے جنوب مغربی صوبے یونن میں شدید زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہوگئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 365 افراد ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مغربی صوبے میں زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی...
مزید تفصیل»