دنیا

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ایٹمی صلاحیت کے حامل میزائل اگنی 1 کا تجربہ

نئی دلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے درمیانے فاصلے پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی 1 کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی 1 کا تجربہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں قائم خصوصی میزائل ٹیسٹ رینج میں کیا گیا۔ زمین سے زمین پر...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں امریکی طیاروں کی بمباری سے 11 شہری ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے کنڑ میں امریکی فوج کے فضائی حملے میں 2 خواتین اور 2 بچوں سمیت 11 افغان شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 50 طالبان جنگجو ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے، ادھر طالبان کے حملوں میں افغان انٹیلی جنس کے 2...
مزید تفصیل»
دنیا

اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید

رملہ / نیویارک: مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رملہ کے قریب جھڑپوں میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی میڈیکل اور سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی گولی کا شکار بننے والے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کی شناخت تیسیر القطری کے طور پر کی، ذرائع کے مطابق جھڑپیں بدھ کی صبح ہوئیں،...
مزید تفصیل»
دنیا

داعش کیخلاف کارروائی کا صوابدیدی اختیار ہے، باراک اوباما

نیویارک / بغداد / برلن / جدہ: امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ مجھے امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر بھی شام اور عراق میں سرگرم دولت اسلامیہ کے خلاف عسکری کارروائی کا دائرہ وسیع کرنے کا اختیار ہے، تاہم وہ شام میں حزبِ مخالف کے جنگجوؤں کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

قومی اداروں کو نقصان پہنچانے کی مہم جاری، سخت نوٹس لے لیا گیا

اسلام آباد: فوج کی اعلیٰ قیادت کے اندر تقسیم سے متعلق حالیہ خبروں پر اعلیٰ سینئر آفیشل حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ قومی اداروں کو نقصان پہنچانے کی منظم مہم چلائی جارہی ہے۔ ایک سینئر عہدیدار نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

چین کے تعاون سے الیکٹرانک مردم شماری کرانے کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چین کے تعاون سے ملک میں الیکٹرانک مردم شماری کرانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے الیکٹرانک سافٹ ویئراورالیکٹرانک مشینوں کے لیے معاہدہ طے پاگیا ہے، معاہدے کی حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل دے گی۔ مردم شماری کے لیے جدید سہولتوں سے آراستہ سافٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

خیمہ بستی کی قانونی حیثیت کو دیکھنا ہوگا، تقریروں میں گالیاں دینا کونسا حق ہے؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے غیرآئینی اقدامات کیس میں عوامی نیشنل پارٹی اوربلوچستان نیشنل پارٹی کی طرف سے اٹھائے گئے 3 قانونی سوالات پر تحریک انصاف اور عوامی تحریک سے 3 دن میں جواب طلب کرلیا۔ اے این پی اور بی این پی نے سوالات اٹھائے تھے کہ کیا وزیراعظم...
مزید تفصیل»
پاکستان

اقوام متحدہ اور امریکا کی مالی معاونت سے شکیل آفریدی پر فلم کی تیاری

پشاور: امریکا کے لئے اسامہ بن لادن کی مخبری کے لئے ایبٹ آباد میں جعلی پولیو ویکسی نیشن مہم چلانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی پر فلم تیار کی جا رہی ہے جس کی مالی معاونت اقوام متحدہ اور امریکا کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے شکیل آفریدی کے قریبی...
مزید تفصیل»
پاکستان

انگوٹھوں کے تصدیقی عمل میں10 سال لگ جائیں گے، نادرا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کہا ہے کہ ملک بھرکے حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کاعمل مکمل کرنے کے لئے 10سال درکار ہیں۔ بدھ کو نادرا ذرائع کے مطابق اگرایک حلقے میں انگوٹھوں کی تصدیق کا عمل شروع کیاجائے تو وہ 15 دن میں...
مزید تفصیل»
دنیا

اسلامک سٹیٹ کی بڑھتی طاقت ، سعودی عرب نے انسداد دہشت گردی اجلاس بلا لیا

جدہ (ویب ڈیسک) خلیجی ممالک کے رہنماوں سے بات چیت کے لیے امریکی وزیر خارجہ اِس ہفتے سعودی عرب اور اردن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اس شدت پسند گروپ کے خلاف علاقائی نوعیت کی کارروائی کے معاملے پر زور دیں گے۔ اِس...
مزید تفصیل»