کھیل

ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20؛ افتتاحی ٹاکرا میں آسٹریلیا اور بھارت آمنے سامنے ہوں گے

سڈنی: آئی سی سی ویمنز ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 21 فروری سے 8 مارچ 2020 کے دوران آسٹریلیا میں ہی کھیلا جائے گا جب کہ اس ایونٹ کا فائنل عالمی یوم خواتین کے موقع پر  8 مارچ کو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر منعقد ہوگا۔ آئی سی سی ویمنز ٹوئنٹی...
مزید تفصیل»
کھیل

قطر نے یواےای کوشکست دیکر ایشیا کپ فٹبال کے فائنل میں جگہ بنالی

و ظہبی: قطر نے میزبان یواےای کو چار صفر سے شکست دے کر ایشیا کپ فٹبال کے فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر نے میزبان یواے ای کو 0-4 سے شکست دے کر ایشیا کپ فٹبال کے فائنل میں جگہ بنالی جہاں اس کا مقابلہ جمعے کو جاپان سے ہوگا۔ دونوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی کے نجی بینک میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج

راچی: گزشتہ روزڈیفنس میں نجی بینک میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفینس میں گزشتہ روزنجی بینک میں ڈکیتی کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈکیتی کا مقدمہ نمبر54/2019 بینک کے آپریشن مینجرنوشاد حسین کی مدعیت میں تھانہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل کا ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکار

لاہور: سانحہ ساہیوال کے مدعی جلیل نے ملزمان کی شناخت پریڈ سے انکارکردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سانحہ ساہیوال مقدمے کے مدعی جلیل نے ساہیوال آکر سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں کی شناخت پریڈ کرنے سے انکار کردیا۔ مدعی جلیل کا کہنا ہے کہ ہم اس جے آئی ٹی کونہیں...
مزید تفصیل»
کھیل

لانگ مارچ کریں گے لیکن 18ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

خیرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کرنا پڑا تو کریں گے لیکن 18ویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دیں گے۔ گمبٹ میں میڈیکل کالج کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے صوبے اور ملک...
مزید تفصیل»
پاکستان

حنیف عباسی کی انجیو پلاسٹی، بند شریان کھول دی گئی

راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے دل کی بند شریان کھول دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایفی ڈرین کوٹا الاٹمنٹ کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے دل کا کامیاب آپریشن ہوا ہے اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف احتجاج کیا جائے گا، وزیرخارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 4 اور 5 فروری کو لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان فٹبال فیڈریشن توقعات پر پورا اتر سکے گی؟

لوئیس فیگو پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر ہیں،برازیل کے سٹرائیکر ریکاڈو کاکا کے بھی دنیا بھر میں کروڑوں چاہنے والے ہیں. دنیائے فٹبال کے 2 بڑے نام ورلڈ سوکر سٹارز کی پروموشن اور فٹبال فینز کو سال نو کا یادگار تحفہ دینے کے لئے جمعرات کو پاکستان پہنچے،...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کے ورلڈکپ پلان پرسوالیہ نشان

کارکردگی میں تسلسل کا فقدان پاکستانی بیٹنگ کی پہچان بن چکی، ماضی میں آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور جنوبی افریقہ میں مسائل سامنے آتے تھے، یونس خان اور مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد اب متحدہ عرب امارات کی سازگار کنڈیشنز میں بھی بیٹسمین ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے...
مزید تفصیل»
کھیل

کارکردگی میں تسلسل کا خواب ادھور

پاکستان کرکٹ ٹیم کا جنوبی افریقی دورہ اختتام کی جانب گامزن ہے، ٹیسٹ سیریز میں نتائج توقعات کے برعکس یوں رہے کہ گرین کیپس سے امید تھی کہ شاید کوئی ایک ٹیسٹ وہ ڈرا کرنے میں ’کامیاب‘ رہیں مگر وائٹ واش کی خفت سے دوچار ہونے کے بعد ٹیم...
مزید تفصیل»