پاکستان

کچھوے کیا باتیں کرتے ہیں، سائنسدانوں نے راز سے پردہ اٹھادیا

نیویارک: جانور ایک دوسرے سے کیسے رابطہ کرتے ہیں اور کیا باتیں کرتے ہیں ایک ایسا دلچسپ راز ہے جس سے سائنسدان پردہ اٹھانے کی  کوشش کرتے رہے ہیں اور کئی کامیابیاں بھی حاصل کی ہیں ایسی ہی کامیابی ملی ان کو کچھوے کی باتین جان کر۔ سائنسدانوں کا دعوٰی...
مزید تفصیل»
پاکستان

دھرنے، سیاسی عدم استحکام سے حصص مارکیٹ مندی کا شکار، 65 پوائنٹس کمی

کراچی: ملک میں سیاسی عدم استحکام، حکومت مخالف دھرنوں ، سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان نے سرمایہ کاروں کوتشویش میں مبتلا کردیا۔ اسٹاک مارکیٹ کی سرگرمیاں جمود کا شکار ہوگئی ہیں اور ان نامساعد حالات میں سرمایہ کار انتہائی محتاط طرز عمل کا مظاہرہ کررہے ہیں، کراچی اسٹاک ایکس...
مزید تفصیل»
پاکستان

امریکا نے پاکستان کے ساتھ تجارت میں رکاوٹوں کا اعتراف کرلیا

کراچی: امریکی قونصلیٹ کراچی کے سینئر اکنامک آفیسر الیگزینڈر اور نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا فروغ چاہتا ہے، واشنگٹن تجارت میں اضافے اور زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی میں 47.5 فیصد گرگئی

کراچی: پاکستان میں نئے مالی سال کے آغاز پر غیرملکی سرمایہ کاری کا تسلسل جاری نہ رہ سکا، جولائی میں غیرملکی سرمایہ کاری 47.5 فیصد کمی سے 9 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں 17 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

ٹریڈ قوانین کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تقسیم کے فوری بعد ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے لیے پالیسی متعارف کرانے اور ملک میں نافذ العمل ٹریڈ قوانین و رولز کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کے لیے ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 میں ترامیم کرنے...
مزید تفصیل»
پاکستان

غیریقینی صورتحال سے زرمبادلہ کی مارکیٹوں پر شدید دباؤ

کراچی: حکومت مخالف دھرنے اور سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں غیریقینی کیفیت کو مزید بڑھادیا ہے اور پیر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 100 روپے سے تجاوز کرگئی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6 پیسے کے اضافے...
مزید تفصیل»
ثقافت

دپیكا نے رنویر کو اپنے لئے ’مسٹر پرفیکٹ‘ قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ  ابھی تک شادی کا فیصلہ نہیں کیا لیکن رنویر سنگھ ہی میرے لئے موزوں شخص ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیكا پڈوكون کا کہنا تھا كہ شادی ضرور كروں گی لیكن اس حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں...
مزید تفصیل»
ثقافت

ٹوئٹر پر عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی

ممبئی: ٹوئٹر پر اداکارہ عالیہ بھٹ کے مداحوں کی تعداد 20 لاکھ ہوگئی۔ ’’اسٹوڈنٹ آف دی ایئر ‘‘ سے فلم نگری میں قدم رکھنے والی اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی اداکاری سے ہائی وے اور ہیمپٹی شرما کی دلہنیا جیسی فلموں میں فلمی پنڈتوں اور شائقین کے دل جیتنے میں کامیاب...
مزید تفصیل»
ثقافت

بپاشا باسو ایک بار پھر بنگالی فلم میں غیر معمولی کردار ادا کرنے کی خواہاں

ممبئی: اداکارہ بپاشا باسو جو ان دنوں اپنی نئی فلم ’’کریچر تھری ڈی ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں انھوں نے کہا ہے کہ وہ اب غیر معمولی سینما کی کمرشل فلم میں جلوہ گر ہونگی۔ درحقیقت اداکارہ کا اشارہ نئی بنگالی فلم کی طرف ہے۔ اداکارہ کی آخری...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور ہدایت کار گلزار 78 برس کے ہوگئے

ممبئی: انسانی احساسات کو شاعری کے قالب میں ڈھالنے والے بھارتی فلموں کے معروف نغمہ نگار اور ہدایتکار گلزار آج 78 برس کے ہوگئے۔ جہلم کے نواحی قصبے دینا میں پیدا ہونے والے گلزار کا اصل نام سمپورن سنگھ ہے۔ تقسیم ہند کے بعد ان کا خاندان بھارت منتقل ہوگیا۔...
مزید تفصیل»