پاکستان

’’ایبولا وائرس‘‘ پرقابو نہ پایا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، عالمی ادارہ صحت

مغربی افریقا میں ایبولا وائرس کے باعث بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے سبب سیرا لیون اور لائیبیریا نے متاثرہ علاقوں میں فوج تعینات کردی ہے جب کہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے اگر اس وائرس پر قابو نہ پایا گیا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ غیر...
مزید تفصیل»
پاکستان

داسو پاور پراجیکٹ: عالمی بینک سے معاہدہ 18 اگست کو ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 4 ہزار 320 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام کے آغاز کے لیے4.3 ارب ڈالر کے قرضے کے معاہدے پر18 اگست کو دستخط ہونگے۔ اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا اور اس موقع پروزیراعظم میاں...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 28 پوائنٹس ریکور

کراچی: کراچی اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو رونما ہونے والی شدید مندی کے بعد منگل کے روز ریکوری دیکھی گئی، کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ کاروباری سیشن کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد انڈیکس 28.58 پوائنٹس کے اضافے سے 29676.41 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا،...
مزید تفصیل»
پاکستان

کسٹم حکام نے چین سے درآمد شدہ آلو کی کلیئرنس روک دی

کراچی: کسٹم حکام نے چین سے درآمد شدہ آلو کی کلیئرنس روک دی ہے جس کے سبب مقامی مارکیٹ میں آلو کی تھوک قیمت میں یکدم 10 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ درآمدی آلو پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی نومبر تک چھوٹ...
مزید تفصیل»
ثقافت

آسکر ایوارڈ یافتہ ’’سینڈرا بلوک‘‘ ہالی ووڈ کی امیر ترین اداکارہ بن گئیں

نیویارک: معروف اداکارہ سینڈرا بلوک گزشتہ برس 5کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی آمدنی کے ساتھ ہالی ووڈ کی سب سے امیر ترین اداکارہ بن گئی ہیں۔ بین الاقوامی جریدے ’’فوربس میگزین‘‘ کی رپورٹ کے مطابق آسکر ایوارڈ یافتہ سینڈرا بُلوک 2013 میں آمدنی کے لحاظ سے سب سے زیادہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

کنگناروت فلم ’’کٹی بٹی‘‘ میں عمران خان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی: بالی ووڈ میں ان دنوں خبر گرم ہے کہ اداکارہ کنگنا رناوت نکھل ایڈوانی کی لو اسٹوری فلم ’’کٹی بٹی‘‘ (Katti Batti) میں عمران خان سے ساتھ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ یوٹی وی موشن پکچرز کی پروڈکشن میں بنائی جانیوالی یہ فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارتی پرچم کی توہین کا الزام، ہائیکورٹ نے ملائکہ شراوت کو نوٹس بھجوادیا

حیدر آباد: حیدرآباد ہائیکورٹ نے اداکارہ ملائکہ شراوت کو بھارت کے قومی پرچم کی مبینہ توہین کرنے کے الزام پر نوٹس بھجوا دیا۔ درخواست گذار ٹی دھن گوپال راؤ نے عدالت میں اداکارہ کے خلاف پبلک انٹرسٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے کہ ملائکہ شراوت نے اپنی فلم ڈرٹی...
مزید تفصیل»
ثقافت

تماثیل تھیٹر فائرنگ، انتظامیہ نے ڈرامہ رچا کر میرا کو کاسٹ سے الگ کر دیا

لاہور: فلم اسٹار میرا کو تماثیل تھیٹر کے منتظمین نے اپنے ہی سیکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں شیشے پر فائرنگ کا ڈرامہ رچا کر کاسٹ سے الگ کردیا۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تماثیل تھیٹر پر نہ تو کسی نے فائرنگ کی اور نہ ہی کسی قسم کے دھمکی...
مزید تفصیل»
ثقافت

’’مردانی‘‘ کا ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ سے موازنہ کرنا غلط ہوگا، رانی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا کہ فلم مردانی کا فلم سنگھم ریٹرنز سے موازنہ کرنا غلط ہوگا۔ بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ فلم میں پولیس آفیسر کا کردار نبھا رہی ہیں ،فلم میں وہ مجرموں کو مارتی پیٹتی...
مزید تفصیل»
کھیل

پاکستان کوتیسری پوزیشن برقراررکھنے کا چیلنج درپیش

لاہور: سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان کو رینکنگ میں تیسری پوزیشن برقراررکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا۔ میزبان ٹیم کو شکست ایک درجہ تنزلی کے ساتھ ساتویں نمبر پر دھکیل دے گی، حتمی صورتحال کیلیے انگلینڈاور بھارت کے درمیان سیریز کے نتائج بھی دیکھنا ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق...
مزید تفصیل»