کھیل

’’مشن ورلڈ کپ ‘‘ کیلیے کرکٹ کا تھنک ٹینک آج سر جوڑ کر بیٹھے گا

لاہور:   ’’مشن ورلڈکپ‘‘ کیلیے کرکٹ کا تھنک ٹینک ہفتے کو سرجوڑکر بیٹھے گا۔ ون ڈے کرکٹ میں جدوجہد کرنے والی پاکستان ٹیم کے پاس ورلڈکپ کی تیاریوں کیلیے زیادہ وقت باقی نہیں رہا، نیوزی لینڈ سے سیریز کے بعد جنوبی افریقہ، آسٹریلیا اور انگلینڈ سے5،5میچز میں ہی میگا ایونٹ کیلیے...
مزید تفصیل»
دنیا

ہرات میں ترک افغان اسکول سربمہر، اساتذہ اور طلبا گرفتار

کابل:  افغانستان میں حکومتی اداروں نے ترک افغان اسکول کا کنٹرول حاصل کرکے اساتذہ اور طلبا کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں واقع ترک افغان اسکول پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپا مارا اور تمام...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا

نیویارک:  پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اضافی امداد اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’اونروا‘ کے حوالے کر دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر ٹرمپ کی تحفظات کے باوجود فرانسیسی صدر سے ملاقات

پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان یورپی دفاع سے متعلق اہم ملاقات ہوئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں امریکی اور فرانسیسی صدور کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ اس ملاقات کا بنیادی ایجنڈا یورپی دفاع...
مزید تفصیل»
دنیا

کیلی فورنیا کے جنگلات میں بے قابو آگ سے ہلاکتیں 23 ہوگئیں

لاس اینجلس: کیلی فورنیا کے جنگلات میں آتشزدگی کے سبب تباہ ہونے والے ’پیراڈائز ٹاؤن‘ کے راکھ کے ڈھیر سے مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے جب کہ 13 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں لگنے...
مزید تفصیل»
ثقافت

’ٹھگ آف ہندوستان‘ ریلیز کے ایک گھنٹے بعد ہی آن لائن لیک

ممبئی:  مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ ریلیز کے ایک گھنٹے بعد ہی آن لائن لیک ہوگئی۔ رواں سال کی دوسری مہنگی ترین فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ گزشتہ روز بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی تاہم ریلیز کے ایک گھنٹے بعد ہی ’تامل روکرز‘ نامی...
مزید تفصیل»
ثقافت

امیتابھ بچن کو دیوالی پر پھلجھڑیاں جلانا مہنگا پڑگیا

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو دیوالی پر پھلجھڑیاں جلانا مہنگا پڑگیا سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کی زد میں لے لیا۔ ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی پر بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن پھلجھڑیاں جلاکر تنقید کی زد میں آگئے۔ امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا پر تصاویر...
مزید تفصیل»
ثقافت

سشمیتا سین کی 15 سال چھوٹے ماڈل سے شادی کی تیاری

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ سشمیتا سین نے خود سے 15 برس چھوٹے ماڈل سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں اگلے سال شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 42 سالہ اداکارہ و سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین اور 27 سالہ بھارتی ماڈل روہمن شاول کافی دنوں...
مزید تفصیل»
ثقافت

’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی ریلیز پر عامر خان کا جذباتی پیغام

ممبئی:  بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی ریلیز کے موقع پر جذباتی پیغام تحریر کیا ہے اورامید کی ہے کہ لوگوں کو ان کی فلم پسند آئے گی۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کل بھارت...
مزید تفصیل»
ثقافت

صنم سعید نے ازدواجی زندگی میں ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

کراچی:  ’زندگی گلزار ہے‘ اور’دیار دل‘ جیسے کامیاب ڈراموں کے ذریعے پہچان بنانے والی نامور پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے اپنی شادی کی ناکامی کی وجہ خود کوقرار دے دیا۔ اداکارہ صنم سعید بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ بہت اچھی انسان بھی ہیں جنہیں جھوٹ بولنا پسند نہیں، حال ہی میں...
مزید تفصیل»