پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کا فیصلہ

لاہور:  زیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کیا ہے،  عوام...
مزید تفصیل»
پاکستان

شیخ رشید کا کنٹریکٹ افسران فارغ کرنے کا اعلان

لاہور / اسلام آباد:  فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر سعد رفیق دورکے کنٹریکٹ افسران کوفارغ کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ نیب میں ریلوے کے8  کیسز زیر سماعت ہیں اور ہم مزید 4 بھجوا رہے ہیں۔ شیخ رشیدنے سعدرفیق دورکے کنٹریکٹ افسران کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

شرجیل میمن کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی قائم

کراچی: آئی جی سندھ نے پی پی پی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کریں گے، کمیٹی میں ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ اور ایس پی...
مزید تفصیل»
ثقافت

سارہ علی خان نے فوٹوگرافرزکوکھری کھری سنادیں

ممبئی:  بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کی بیٹی سارہ علی خان نے مندرکے باہران کی متعدد تصاویر لینے پرفوٹوگرافروں کو کھری کھری سنادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ اورسیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اپنے بھائی ابراہیم علی خان اور ماں امرتا سنگھ کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

’دلبر دلبر‘ گانے کے ریمیک کی مقبولیت پر سشمتا بھی خاموش نہ رہ سکیں

ممبئی:  ماضی کے مشہور گیت ’دلبر دلبر‘ گانے کے ریمیک ورژن کی مقبولیت پر سشمتا سین بھی خاموش نہ رہ سکیں اور تعریف کرنے پر مجبور ہوگئیں۔ بالی ووڈ انڈسٹری میں 1999ء میں بننے والی فلم ’صرف تم‘ کے مشہور زمانہ گیت ’دلبر دلبر‘ کو سشمتا سین کے رقص اور موسیقی کی...
مزید تفصیل»
ثقافت

فواد خان نے اہلیہ کے ہمراہ حج کرلیا، اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی

ریاض:  پاکستانی اداکار فواد خان اور ان کی اہلیہ نے رواں برس نہ صرف حج کی سعادت حاصل کی بلکہ حج کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستانی اداکار فواد خان اور ان کی اہلیہ صدف کنول نے رواں برس حج کی سعادت...
مزید تفصیل»
ثقافت

بالی ووڈ کو دبنگ انداز دینے والے سلومیاں کا 30 سالہ فنی سفر

ممبئی:  سلمان خان نے بالی ووڈ میں 30 سالہ فنی سفر مکمل کرلیا ہے جب کہ اس دوران انہوں نے فلموں میں ایسے ایسے لازوال کردار ادا کیے جو امر ہوگئے۔ بالی ووڈ فلم نگری میں دبنگ خان اور سلطان کے نام سے پہچانے جانے والے سلمان خان کا شمار...
مزید تفصیل»
ثقافت

’بھارت‘ میں سلمان اور کترینہ کی ‘کیمسٹری’ بہترین قرار

ممبئی:  بالی ووڈ کی معروف جوڑی سلمان خان اورکترینہ کیف نے اپنی فلموں سے مداحوں کو خوب محظوط کیا ہے اور اب ان کی اداکاری کی تعریف ان کی نئی آنے والی فلم کے ہدایتکاربھی کرتے نظرآتے ہیں۔ بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان اورباربی ڈول کترینہ کیف نے ایک ساتھ...
مزید تفصیل»
کھیل

شاہد آفریدی نے ’’بوم بوم‘‘ کا خطاب دینے والے کھلاڑی کا نام بتادیا

کراچی:  سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ’’بوم بوم‘‘ کا خطاب بھارتی کرکٹر روی شاستری نے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سوال جواب کے سیشن میں ایک شائق نے شاہد آفریدی سے پوچھا کہ آپ کو پہلی بار’’بوم بوم‘‘ کس نے کہا۔ شاہد...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمزوالی بال ؛ کوریا کے ہاتھوں پاکستان کومات

لاہور:   ایشین گیمز میں پاکستان کھلاڑی گزشتہ روزکوئی بڑا کارنامہ نہ دکھا سکے، والی بال ایونٹ میں قومی ٹیم کو جنوبی کوریا نے ہرادیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشین گیمز میں شریک ممالک کے دوران میڈلز کی دوڑ جاری ہے تاہم حیران کن طور پر پاکستانی دستہ اب تک صرف 2...
مزید تفصیل»