کھیل

ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں، امام الحق

لاہور:  امام الحق کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بے تابی سے انتظار کررہا ہوں جب کہ روایتی حریف کے خلاف سنچری اسکور کرکے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے کی خواہش ہے۔ ایکسپریس نیوز سے بات کرتے ہوئے ٹیسٹ اوپنر امام الحق کا کہنا تھا...
مزید تفصیل»
کھیل

ڈوپنگ کیس: احمد شہزاد پر 6 ماہ کی پابندی کا امکان

لاہور:  قومی کرکٹر احمد شہزاد پر ڈوپنگ کیس میں 6 ماہ کی پابندی لگنے کا امکان ہے۔ رواں سال مئی فیصل آباد میں منعقدہ پاکستان کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوران ان کا ڈوپ ٹیسٹ لیا گیا، وہ جون میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کا حصہ...
مزید تفصیل»
کھیل

ایشین گیمز: پاکستانی باکسر نقیب اللہ کی کوارٹر فائنل میں رسائی

جکارتہ:  ایشین گیمز میں پاکستانی باکسر نقیب اللہ نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کر لی، انہوں نے راﺅنڈ 16 میں بھوٹانی حریف کو 3-2 سے شکست دی۔ جکارتہ میں جاری میگا ایونٹ میں باکسنگ مینز بینٹم ویٹ 56 کلوگرام کیٹگری کے راﺅنڈ 16 میں پاکستان کے نقیب اللہ کا مقابلہ...
مزید تفصیل»
دنیا

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں ملوث میانمار آرمی چیف کا ٹرائل ہونا چاہیے، اقوام متحدہ

سان فرانسسکو:  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ میانمار فوج کے کمانڈر انچیف سمیت 5 اعلیٰ عہدیداروں کا روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور انسانیت سوز مظالم پر عالمی ٹرائل ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کے تفتیشی کمیشن نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کی 20 صفحات پر مشتمل رپورٹ پیش...
مزید تفصیل»
دنیا

کشمیری نوجوان کو ڈھال بنانے والا بھارتی میجر سری نگر ہوٹل کیس میں مجرم قرار

سری نگر:  فوجی عدالت نے سری نگر کے ایک ہوٹل سے نوجوان لڑکی کے ساتھ گرفتار ہونے والے بھارتی میجر نتن گوگی کومجرم قرار دے کر اس کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق آرمی کورٹ آف انکوائری نے میجر نتن گوگی کو سری نگر ہوٹل کیس...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے شمالی علاقے میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہو گیا ہے۔ کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کُکرناگ کے گاؤں گڈول میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری نوجوان شہید ہو گیا...
مزید تفصیل»
دنیا

چین کے ہوٹل میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی

بیجنگ:  چین کے شہر ہاربن کے ہوٹل میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے جب کہ 23 افراد زخمی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چین کے شمال مشرقی شہر ہاربن کے ایک ہوٹل میں ہونے والی آتشزدگی میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے جب...
مزید تفصیل»
دنیا

صدرروحانی کیلیے دھچکا، ایرانی پارلیمنٹ نے وزیراقتصادیات کو بھی برطرف کر دیا

تہران:  ایرانی پارلیمنٹ نے ملکی وزیر اقتصادیات مسعود کرباسیان کا مواخذہ کرتے ہوئے انھیں ان کے عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ ایران میں شدید ہوتے ہوئے اقتصادی بحران کے دور میں یہ برطرفی صدر روحانی کی حکومت کیلیے ایک اور بڑا دھچکا ہے۔ مسعود کرباسیان کی ملکی پارلیمان کی طرف...
مزید تفصیل»
پاکستان

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی، قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے کی آصف زرداری اور فریال تالپور سے پوچھ گچھ

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ سابق آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو ایف آئی اے کی...
مزید تفصیل»