پاکستان

قطر آئی ایم ایف کیساتھ جاری مذاکرات میں پاکستان کی مدد کریگا، شاہ محمود قریشی

دوحہ /  اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات میں قطر پاکستان کی مدد کرے گا۔ ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قطر پاکستان میں زراعت، فوڈ پروسیسنگ، سیاحت اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

فائرنگ کرکے میاں بیوی کو زخمی کرنے کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کیخلاف درج

کراچی: کورنگی میں فائرنگ سے میاں بیوی کو زخمی کرنے کا مقدمہ پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ کورنگی میں اتوار کی شب فائرنگ سے میاں بیوی کے زخمی ہونے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں 2 پولیس اہلکاروں زاہد اور مجید کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

عدالتوں کو تالے لگنا شرمندگی کا باعث ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالتوں کو تالے لگنا ہمارے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔ اسلام آباد کچہری کے معاملات سے متعلق درخواست پر چیف جسٹس نے سماعت کی۔ کچہری میں ایک ماہ سے جاری وکلا کی ہڑتال پر چیف جسٹس ہائیکورٹ...
مزید تفصیل»
پاکستان

پولیس گواہ پیش نہیں کرسکتی انصاف کیا دلائے گی، سندھ ہائیکورٹ

کراچی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ پولیس اپنے اہلکاروں کے قتل کیس میں بھی گواہ پیش نہیں کررہی تو کسی اور کو کیا انصاف دلائے گی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ چکرا گوٹھ کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ 7 پولیس اہلکاروں...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت منی بجٹ آج پیش کرے گی، درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت آج دوسرا منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرے گی جس میں سگریٹ اورگاڑیوں سمیت کئی درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے آج دوسرا منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جس میں سگریٹ اورگاڑیوں سمیت کئی درآمدی اشیاء مہنگی ہونے...
مزید تفصیل»
کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں محمد عباس شامل

دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں قومی کھلاڑی محمد عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے، ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہ...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان کے فوجی بیس پر خودکش حملے میں 126 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان کے فوجی ٹریننگ سینٹر میں خود کش حملے میں 126 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور بھی مارے گئے اور ایک نے خود کو دھماکے سے اُڑا لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی صوبہ وردک...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان طالبان اور امريکی حکام کے درمیان قطر میں مذاکرات

دوحہ: افغان طالبان نے افغانستان کے ليے امريکا کے خصوصی مندوب زلمے خليل زاد سے قطر ميں ملاقات کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور امریکا کے مابین اختلافات اور تعطلی کے شکار امن مذاکرات رواں ہفتے کے آغاز سے بحال ہو گئے ہيں اور قطر...
مزید تفصیل»
دنیا

انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ

جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک بار پھر 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر ربا میں 6.6 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں...
مزید تفصیل»
دنیا

پاک و ہند آغاز دوستی کی جانب سے’پیس کلینڈر‘ جاری

نئی دہلی: انٹرنیشنل سینٹر نئی دہلی میں پاک وہند آغاز دوستی کی جانب سے نئی دہلی میں پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات کی موجودگی میں ساتواں ’پیس کلینڈر‘ جاری کردیا گیا۔ پاک و ہند آغاز دوستی کی تقریب میں کئی نامور شخصیات کے ساتھ ساتھ...
مزید تفصیل»