پاکستان

حیران ہوں نیب نے آصف زرداری کو گرفتار کیوں نہیں کیا، فواد چوہدری

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ خود مستعفی ہو جائیں ورنہ ہم تبدیل کردیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ حیران ہوں کہ نیب نے آصف علی زرداری،ان کی بہن فریال تالپور اور وزیراعلیٰ...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کے دورہ قطر کا شیڈول تبدیل، پیر کو روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ قطرکے شیڈول میں تبدیلی ہوگئی اب وزیراعظم 21 جنوری کی شام 2 روزہ دورے پر دوحہ پہنچیں گے۔ اس سے قبل  دورہ قطر 22 جنوری سے شیڈول تھا، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان امیر قطر اور اعلیٰ قیادت کے...
مزید تفصیل»
ثقافت

جیکولین فرننڈس فلم ’کک‘ کے سیکوئل سے باہر

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی فلم ’کک‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جیکولین فرننڈس کو فلم کے سیکوئل سے ہی کک پڑ گئی۔ سال 2014ء میں ریلیز ہونے والی سلو میاں کی مشہور فلم ’کک‘ کا سیکوئل بنانے کی تیاریاں زور شور سے...
مزید تفصیل»
ثقافت

مزاحیہ فلم ’ ٹوٹل دھمال‘ کی پہلی جھلک سامنےآگئی

ممبئی: بالی ووڈ کی مزاح سے بھرپور فلم ’دھمال‘ سیریز کے نئے سیکوئل ’ٹوٹل دھمال‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئی۔ معروف فلمی تجزیہ کار ترن آدرش نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فلم ’ٹوٹل دھمال‘ کی پہلی جھلک جاری کردی۔ تصویر میں اجے دیوگن کو جنگل میں...
مزید تفصیل»
ثقافت

کرن جوہر نے پریا پرکاش کیلیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے سوشل میڈیا اسٹار پریا پرکاش کے لیے بالی ووڈ کی راہ ہموار کردی۔ آنکھوں سے اشارے کرنے اور پرکشش اداؤں پر مبنی ویڈیو کلپ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی ملیالم فلم انڈسٹری کی 18 سالہ اداکارہ پریا پرکاش کے دنیا بھر...
مزید تفصیل»
ثقافت

فلم کا نام سری دیوی کیوں رکھا؟ بونی کپورکا فلمسازوں کو قانونی نوٹس

ممبئی: بالی ووڈ پروڈیوسر بونی کپور نے بغیر اجازت اپنی اہلیہ سری دیوی کے نام پر فلم کا نام رکھنے پر فلمسازوں کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ گزشتہ برس آنکھ مارنے والی ویڈیوسے مشہور ہونے والی اداکارہ پریاپرکاش واریئر فلم’’سری دیوی بنگالو‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دے رہی ہیں۔...
مزید تفصیل»
ثقافت

ابھیشیک والدہ سے زیادہ ایشوریا سے ڈرتے ہیں، بہن کا انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی بیٹی شوئیتا بچن نندا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بھائی ابھیشیک بچن اپنی والدہ سے زیادہ اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔ اداکارابھیشیک بچن نے حال ہی میں بالی ووڈ ہدایت کار وپروڈیوسر کرن جوہر کے شو’’کافی ود کرن‘‘ سیزن...
مزید تفصیل»
کھیل

وسیم باری نے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دیے

کراچی: جنوبی افریقہ میں بدترین کارکردگی پرسابق کپتان وسیم باری قومی ٹیم پربرس پڑے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پرسابق چیف سلیکٹرنے سخت تنقید کرتے ہوئے پلیئرز کی کارکردگی اور سلیکشن کمیٹی پر سوالات اٹھا دیے۔ وسیم باری نے فخر زمان کی ٹیسٹ سیریز میں شمولیت پر حیرت کا اظہار...
مزید تفصیل»
کھیل

بی پی ایل؛ آفریدی کے منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل

ڈھاکا: پاکستانی آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میچ میں منفرد انداز میں آؤٹ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ چٹاگانگ ویکنگز کے خلاف میچ میں کومیلا وکٹورینز کی نمائندگی کرنے والے آفریدی نے خالد احمد کے باؤنسر کو بیک فٹ پر جاکر کھیلنے کی کوشش...
مزید تفصیل»
کھیل

آسٹریلین اوپن؛ مرے کاکھاتہ پہلے میچ میں شکست سے بند

میلبورن: اینڈی مرے کا آسٹریلین اوپن میں کھاتہ پہلے میچ میں شکست سے بند ہوگیا۔ آخری مرتبہ میلبورن میں کھیلنے والے برطانوی اسٹار بھرپور مزاحمت کے باوجود روبرٹو بوٹسٹا آگٹ پر قابو نہ پا سکے،  جون اسنر، جولیا گورجیس اور جیلینا اوسٹاپینکو بھی ناکامی کا شکار ہوئے، البتہ راجر...
مزید تفصیل»