ثقافت

دھوکے باز اور فریبی کہنے والی امریکی صحافی نے پریانکا سے معافی مانگ لی

ممبئی:  امریکی میگزین دی کٹ نے بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو دھوکے باز اور فریبی کہنے پر معافی مانگ لی۔ چند روز قبل امریکی میگزین دی کٹ نے اپنے ایک آرٹیکل میں اداکارہ پریانکا چوپڑا کو عالمی دھوکے باز اور جعلی اداکارہ کہا تھا جب کہ ان کی گلوکار نک جونز...
مزید تفصیل»
ثقافت

مائیکل جیکسن کے مبینہ بیٹے کا پاکستان آنے کا اعلان

مائیکل جیکسن کے پاکستانی مداحوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ ان کے مبینہ بیٹے برانڈن ہاورڈ جلد پاکستان آئیں گے اور کنسرٹ میں پرفارم کریں گے۔ جدید موسیقی کے بادشاہ مائیکل جیکسن 2009ء میں اپنے مداحوں کو افسردہ چھوڑ گئے لیکن اُن کے نغمے اور دھنیں اب بھی لہو گرماتی ہیں اور...
مزید تفصیل»
ثقافت

فہد مصطفیٰ کی ’لوڈویڈنگ‘ بھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کیلئے نامزد

کراچی:  پاکستانی سپر اسٹار فہد مصطفیٰ اورمہوش حیات کی فلم ’لوڈویڈنگ‘ کوبھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ رواں سال عیدالضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کو بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جے پور میں ہونے والے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بہترین فیچر فلم...
مزید تفصیل»
ثقافت

کپل شرما کا اپنی شادی یوٹیوب پر لائیو دکھانے کا فیصلہ

ممبئی:  معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کی شادی کو صرف اُن کے قریبی دوست اور عزیز اقارب ہی نہیں بلکہ پوری دنیا یوٹیوب پر لائیو دیکھ سکے گی۔ بالی ووڈ میں ویرات انوشکا کی شادی ہو یا دپیکا اور رنویر کی، دونوں جوڑوں نے اپنی شادی کو راز میں رکھنے کے لیے...
مزید تفصیل»
ثقافت

بھارت میں سارہ علی خان کی پہلی ہی فلم پر پابندی

نئی دلی:  بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کی پہلی ہی فلم ’کیدارناتھ‘ پر بھارتی ریاست اترکھنڈ میں پابندی عائد کردی گئی۔ سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی بالی ووڈ فلم ’کیدارناتھ‘ ریلیز ہوگئی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی فلم مشکل کا شکار بھی ہوگئی ہے۔ ہندو...
مزید تفصیل»
کھیل

قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے نہیں ملے، باسط علی

لاہور:  باسط علی نے قومی ٹیم کو نئے اسٹارز پی ایس ایل سے حاصل ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹwww.cricketpakistan.com.pk کے سلیم خالق کو خصوصی انٹرویو میں جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ باسط علی نے کہاکہ نیا ٹیلنٹ سامنے لانے کا کریڈٹ ہمیشہ...
مزید تفصیل»
کھیل

پی سی بی نے سمیع الحسن برنی کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کر دیا

لاہور:  پی سی بی نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے عہدے پر سمیع الحسن برنی کا تقرر کردیا تاہم وہ آئندہ سال کے آغاز پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ 51 سالہ سمیع الحسن پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کا16 سالہ جبکہ کمیونیکیشن و میڈیا آپریشنز کا 14 سالہ تجربہ رکھتے...
مزید تفصیل»
کھیل

اسکواش پلیئر فرحان محبوب کا بھارتی آفیشلز پرفکسنگ کی پیشکش کا الزام

لاہور:  پاکستانی اسکواش پلیئر فرحان محبوب نے بھارتی آفیشلز پر فکسنگ کی پیشکش کا الزام عائد کردیا۔ گزشتہ روز سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپئن شپ 2014 کے دوران بھارتی آفیشلز نے انھیں میچ فکسڈکرنے کیلیے 2کروڑ روپے...
مزید تفصیل»
کھیل

مشکل لمحات میں کرکٹرز کے حوصلہ ہارنے پر مکی آرتھر کو بھی سخت تشویش

لاہور:  مشکل لمحات میں کرکٹرز کے حوصلہ ہار جانے پر ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو بھی سخت تشویش ہے۔ ایک انٹرویو میں ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاکہ ٹیسٹ میچز کے کئی سیشنز میں حاوی رہنے کے بعد چند غلطیوں کی وجہ سے میچ گنوانے پر مایوسی ہوتی ہے، کھلاڑیوں میں...
مزید تفصیل»
کھیل

فیس کی ادائیگی، پی ایس ایل فرنچائزز کو مزید 10 دن کی مہلت

پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کو فیس کی ادائیگی کیلیے مزید 10 دن کی مہلت دے دی۔ گزشتہ دنوں لاہور میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا احسان مانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اس میں دیگر بورڈ حکام،لاہور قلندرزکے 2 اور اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایک آفیشل موجود تھے،...
مزید تفصیل»