پاکستان

نیب نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب راولپنڈی نے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو پارک انکلیو کیس میں 13 دسمبر کو طلب کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 13 دسمبر کو طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول...
مزید تفصیل»
دنیا

نکی ہیلی کی جگہ ہیدر نورٹ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نامزد

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ہیلی کی جگہ ہیدر نورٹ کو اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نامزد کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹ میں ہیدر نورٹ کی بطور امریکی سفیر نامزدگی سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے ہیدر کے نام کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔...
مزید تفصیل»
دنیا

اٹلی میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر سے 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی

انکونا: اٹلی کے نائٹ کلب میں میوزک کنسرٹ کے دوران بھگڈر کے نتیجے میں 6 افراد کچل کر ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے ساحلی شہر انکونا کے نائٹ کلب میں مبینہ پیپر اسپرے کے بعد افراتفری مچ گئی اور باہر نکلنے کی...
مزید تفصیل»
دنیا

حوثی باغیوں نے صنعا ایئرپورٹ کھولنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

صنعا: حوثی باغیوں نے یمنی حکومت کی صنعا بین الاقوامی ایئرپورٹ کھولنے کی پیشکش کو عالمی قوانین اور معیار کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی حکومت نے حوثی باغیوں کے زیر تسلط صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو اندرون ملک پروازوں کے لیے کھولنے...
مزید تفصیل»
دنیا

ٹرمپ اپنے سابق وزیر خارجہ کی تنقید پر بھڑک اُٹھے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سابق وزیر خارجہ کی تنقید کو برداشت نہیں کر سکے اور ریکس ٹیلرسن کو برا بھلا کہنے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سابق وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کو کند ذہن اور انتہائی کاہل قرار دیتے ہوئے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے کے باعث 11 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع لوراں سے پونچھ آنے والی بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر 100 میٹر گہری کھائی میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

دبئی سے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی میں قونصل خانہ خود رکاوٹ بننے لگا

کراچی: دبئی میں موجود پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی میں قونصل خانہ خود رکاوٹ بن گیا، قونصلیٹ کے افسران پاسپورٹ کے اجرا کے عوض بھاری رشوت طلب کرنے لگے۔ ایکسپریس ویب ڈیسک کے مطابق دبئی میں اپنے ویزا سے زائد مدت تک قیام کرنے والے افراد کی باعزت طور پر وطن واپسی کے لیے...
مزید تفصیل»
پاکستان

شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کی سفارش

لاہور: پنجاب حکومت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کے لیے خط لکھ دیا۔ پنجاب حکومت نے کرپشن کے الزام میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کیلئے وفاق سے رابطہ کرلیا ہے۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان میں سافٹ ویئر انجینئر کی ڈیمانڈ کم ہے، صدر مملکت

کراچی: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مصنوعی ذہانت کو چوتھا انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ الیکشن کی تیاری میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ پاکستان میں سافٹ ویئر انجینئرکی کھپت بہت کم ہے۔ جس کی اہم وجہ جامعات میں طلبہ کودی جانے والی تربیت میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

خیبر کا قدیم باڑہ بازار 9 سال بعد کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

خیبر: قبائلی ضلع خیبر کا قدیم باڑہ بازار نو سال بعد کاروباری سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ سرسبز پہاڑوں اور پرفضا مقام کی پہچان رکھنے والی تحصیل باڑہ کا مرکزی بازار دہشت گردی کی وجہ سے نو سال پہلے بند کر دیاگیا تھا، پاک فوج نے کامیاب آپریشن کر کے دہشت گردوں...
مزید تفصیل»