ثقافت

شوکت خانم اسپتال کراچی کی فنڈ ریزنگ کیلیے شہریارمنور اور مایا علی میدان میں

کراچی: پاکستان میں غریبوں کے لئے مفت کینسر کا علاج فراہم کرنے والے شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی کراچی میں بننے والے اسپتال کے فنڈ کے لئے معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ مایا علی میدان میں آگئے ہیں جوکہ مختلف ممالک میں جا کر فنڈ جمع کریں...
مزید تفصیل»
ثقافت

شیریں مزاری کا مہوش حیات کے حق میں ٹوئٹ

کراچی: وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اداکارہ مہوش حیات کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے ان پرتنقید کرنے والوں کو بیماراورخراب ذہنیت کے افراد قراردے دیا۔ نامورپاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیازسے نوازے جانے کے باوجود ابھی تک یہ معاملہ سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

شہباز شریف کا آئندہ 3 روز میں برطانیہ روانگی کا امکان

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا آئندہ 3 روز میں برطانیہ روانگی کا امکان ہے۔ (ن) لیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا آئندہ 3 روز میں میں برطانیہ روانگی کا امکان ہے، شہباز شریف کی لندن روانگی اتوار...
مزید تفصیل»
پاکستان

سابق صدر پرویز مشرف AMYLOIDSIS نامی عارضے میں مبتلا

کراچی: سابق صدر پرویز مشرف AMYLOIDSIS کے عارضے میں مبتلا ہیں اوردبئی اسپتال میں بستر علالت پر مرض سے نبردآزما ہیں۔ پرویز مشرف کے قریبی رفقا کا کہنا ہے کہ یہ مرض انھیں 6 ماہ قبل لاحق ہواتھا، طبی ٹٰیسٹوں میں مرض کی تشخیص کی گئی ہے جس کا علاج...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے

کوئٹہ: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کوئٹہ جائیں گے جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم...
مزید تفصیل»
ثقافت

معروف گلوکارعطااللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث انہیں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ پاکستان کے معروف گلوکارعطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کو لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے ان کے مختلف ٹیسٹ...
مزید تفصیل»
ثقافت

مہوش حیات کی حمایت میں علی ظفر اور شہزاد رائے میدان میں آگئے

کراچی: مہوش حیات کی حمایت میں گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائے بھی میدان میں آگئے ہیں۔ اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز سے نوازنے کے اعلان کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر اُن کے خلاف ایک محاذ کھل گیا تھا۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد...
مزید تفصیل»
ثقافت

مہوش حیات ناقدین پربرس پڑیں

کراچی: تمغہ امتیاز ملنے پر اداکارہ مہوش حیات کی ایک طرف شوبز ستاروں سے لفظی جنگ جاری ہے تو دوسری جانب وہ سوشل میڈیا ناقدین کا جواب دینے میدان میں آگئیں۔ زیرعتابِ مہوش حیات کا خود پر ہونے والی مسلسل تنقید پر صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور انہوں...
مزید تفصیل»
ثقافت

گلوکارجسٹن بیبرکا موسیقی کو کچھ عرصے کیلئے خیرباد کہنے کا اعلان

اوٹاوا: معروف کینیڈین گلوکار جسٹن  بیبرنے کچھ عرصے کے لیے موسیقی کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا۔ گلوکارجسٹن بیبرنے انسٹاگرام پر مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ میں آپ لوگوں کے پیغامات پڑھ رہا ہوں، جس میں آپ لوگ نئی البم کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اپنے...
مزید تفصیل»
ثقافت

شان کا اداکارندیم بیگ کی 50 سالہ فنی خدمات پرخراج تحسین

کراچی: ناموراداکارشان نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکارندیم بیگ کو فن کے شعبے میں ان کی 50 سالہ خدمات کے اعتراف میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اداکار ندیم  بیگ کا شمارپاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو لازوال اورکامیاب فلمیں دیں۔...
مزید تفصیل»