دنیا

امریکی شہریوں کو ایک اور نائن الیون کا سامنا ہوسکتا ہے، امریکی جنرل جوزف

واشنگٹن:  امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ نے کہا ہے کہ امریکا کا افغانستان سے جنگ میں مکمل کامیابی کے بغیر انخلاء ایک اور نائن الیون کا موجب بنے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی چیئرمین آف جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل جوزف...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانیہ نے بھارتیوں کے لیے بڑی سہولت بند کردی

برطانیہ: برطانیہ نے منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارت، چین اور روس کے لیے گولڈن ویزا اسکیم کو بند کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت نے منی لانڈرنگ، انسانی اسمگلنگ اور دیگر جرائم میں اضافے پر بھارت، روس اور چین کے لیے گولڈن ویزا معطل...
مزید تفصیل»
دنیا

لیکسمبرگ دنیا کا وہ پہلا ملک جہاں پبلک ٹرانسپورٹ مفت ہوگی

لیگزمبر سٹی:  یورپی ملک لیکسمبرگ کی حکومت نے شہریوں کے لیے آئندہ سال سے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ کو مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں لیکسمبرگ  کے وزیراعظم ژاویر بیٹل نے دوسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالا ہے، اور...
مزید تفصیل»
دنیا

اقوام متحدہ میں حماس کے خلاف امریکی قرارداد مسترد

نیویارک سٹی:  اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حماس کے خلاف امریکی قرارداد مسترد کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حماس کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی۔ قرارداد کے حق میں 87، مخالفت میں 57 جب کہ 33 ممالک نے رائے...
مزید تفصیل»
دنیا

انتہا پسند ہندو جماعت نے سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی

آگرہ: بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت ہندو یووا واہینی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کی بےعزتی کرنے پر سابق کرکٹر اور ریاست کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خط کا جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:  پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو بھیجے گئے خط کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھیجے گئے خط کا باضابطہ طور پر جواب دینے کا فیصلہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

احتساب عدالت کو نوازشریف کے خلاف ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے احتساب عدالت کو نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کی مدت میں آٹھویں بار توسیع کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ڈیڑھ لاکھ سے زائد مقدمات التوا کا شکار ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور:  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انوارالحق نے کہا ہے کہ عدالتوں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد کیسز التوا کا شکار ہیں۔ چیف جسٹس انوارالحق نے لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں نئے ایڈمنسٹریٹو بلاک کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب میں شریک فاضل ججز سے خطاب کرتے ہوئے چیف...
مزید تفصیل»
پاکستان

جیل میں شہباز شریف کا پہلا دن، کوئی ملنے آیا نہ گھر سے کھانا

لاہور:  کوٹ لکھپت جیل میں بند اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیلیے پہلے دن کوئی ملاقاتی آیا نہ گھر سے کھانا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کو ناشتے میں دوسلائس اورچائے ،دوپہر کو سفید چنے اورچپاتی جبکہ رات کوچکن کاسالن دیاگیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب کے کمرے کے ساتھ چھوٹا سا صحن...
مزید تفصیل»
پاکستان

چیف جسٹس ثاقب نثار کا 12 دسمبر کو تھر کے دورے کا اعلان

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے 12 دسمبر کو تھر کا دورہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سندھ حکومت کوانتظامات کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اورجسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل تین رکنی بنچ نے تھر میں بچوں کی اموات سے متعلق کیس کی...
مزید تفصیل»