دنیا

سابق افغان صدر صبغت اللہ مجددی انتقال کر گئے

کابل: افغانستان کے سابق صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر میں کابل میں انتقال کر گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے سویت یونین کی افواج کے انخلاء کے بعد بننے والی پہلی افغان حکومت کے صدر صبغت اللہ مجددی 93 برس کی عمر...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

سری نگر: ضلع پلوامہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان کشمیری شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھرضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرتے ہوئے ایک نوجوان شہری کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج کی ریاستی...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

کابل: افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے،...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق ’’امن 2019‘‘ اختتام پذیر

کراچی: پاک بحریہ کے تحت منعقدہ  کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے مبصرین...
مزید تفصیل»
پاکستان

سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کو 10 سال بعد بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم اسفند یار کو 10 سال بعد بری کرتے ہوئے مجسٹریٹ کو 22 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا ایسے...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت کے پہلے 5 ماہ میں قانون سازی نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے پہلے پانچ ماہ ایوان میں کورم اور لڑائیوں کی نذر تو ہوئے لیکن خاطر خواہ قانون سازی بھی نہ کی جاسکی۔ شراب ممانعت بل بھی منظور نہ ہوسکا، پہلے پانچ ماہ میں حکومت کو پی اے سی سمیت قائمہ کمیٹیوں کے قیام...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد کی خوبصورتی محفوظ رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دارالحکومت کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر گرین ایریاز کو محفوظ کرتے ہوئے معاشی و رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کثیر المنزلہ عمارات کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: اسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور اسلامی فوجی اتحاد کے اغراض و مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ...
مزید تفصیل»
ثقافت

رنویرسنگھ کا مزید منفی کردارادا کرنے سے انکار

ممبئی: فلم ’’پدماوت‘‘ میں علاؤالدین خلجی کامنفی کردارادا کرنے والے نامور بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے مزید منفی کردار اداکرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر کوکرن جوہر کی فلم ’’تخت‘‘ میں مغل شہنشاہ اورنگزیب کا منفی کردارادا کرنے کی پیش کش ہوئی تھی تاہم...
مزید تفصیل»
کھیل

ویمنز چیمپئن شپ: پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑے گا

ممبئی: آئی سی سی ویمنز ون ڈے چیمپئن شپ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار بھارت کو مہنگا پڑسکتا ہے۔ گرین شرٹس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح سے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی، اگر بھارت 2017 کی طرح اس بار بھی باہمی سیریز کھیلنے سے انکار کرے تو6...
مزید تفصیل»