پاکستان

گولی مجھے یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مجھے لگنے والی گولی ہمیشہ یاد دلاتی رہے گی کہ اللہ سب سے بڑا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ میرے ساتھ جوواقعہ پیش آیا اس سے میں نے اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

(ن) لیگ کی رکن اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز تحریک انصاف میں شامل

مسلم لیگ (ن) کی رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹرنادیہ عزیز نے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتخابات 2018 سے قبل سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اور اس میں تحریک انصاف مخالفین کی 100 وکٹیں گرا کر...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی ٹی آئی سے کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا، پرویز خٹک

صوابی: وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میگا پراجیکٹس کا سن سن کر کان پک گئے جب کہ پی ٹی آئی سے کام کا پوچھنے والے خود بتائیں انہوں نے کیا کیا۔ سوات ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز...
مزید تفصیل»
پاکستان

احتساب عدالت میں رہنما مسلم لیگ (ن) مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات صدرنوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران رہنما (ن) لیگی مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران (ن) لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون...
مزید تفصیل»
پاکستان

چند روز میں دوسرا بڑا بریک ڈاؤن، لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی غائب

لاہور: فنی خرابی کے باعث 100 سے زائد گرڈ اسٹیشنز بند ہونے سے لاہور سمیت کئی شہروں میں بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ ابھی پنجاب خیبرپختون خوا بریک ڈاؤن کی انکوائری مکمل بھی نہ ہوئی تھی کہ مین ٹرانسمیشن لائن میں خرابی پیدا ہوگئی۔ راوات میں 500 کے وی...
مزید تفصیل»
پاکستان

نگراں وزیراعظم پرحکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا، ذرائع

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیاہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اتفاق کے بعد اب نگراں وفاقی کابینہ پر بھی مشاورت شروع کردی گئی ہے۔ وزیراعظم اور خورشید شاہ کے درمیان پنجاب، سندھ...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف سے شہباز شریف اور وزیراعظم کی اہم ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں اہم ملاقات کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں ہیٹ ویو؛ 21 تا 23 مئی ہونے والے انٹر کے پرچے ملتوی

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں ہیٹ ویو کے پیش نظر 21 تا 23 مئی ہونے والے پرچے ملتوی کردیے۔ چیئرمین انٹر بورڈ کے اعلان کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کی لہر آئندہ چند روز مزید برقرار رہنے کی پیش گوئی کے سبب21، 22 اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کی سبیکا شیخ کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ‏ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر گئے جہاں انہوں نے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی امریکی ریاست ٹیکساس کے سانتا فی ہائی اسکول میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

رائیونڈ روڈ کیس؛ نواز شریف نیب میں پھر پیش نہ ہوئے

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف رائے ونڈ روڈ کیس میں ایک بار پھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے پیش نہ ہوئے۔ نیب لاہور نے نوازشریف کو رائے ونڈ روڈ سے اپنی رہائش گاہ جاتی امرا تک سڑک کی غیر قانونی تعمیر اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام...
مزید تفصیل»