پاکستان

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان بری

گجرات: غیرت کے نام پر قتل ہونے والی پاکستانی نژاد اطالوی خاتون ثناء چیمہ قتل کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گجرات کی ایڈیشنل سیشن عدالت میں پاکستانی نژاد اطالوی خاتون ثناء چیمہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔  ایڈیشنل سیشن جج گجرات امیر...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ ساہیوال؛ فائرنگ کا حکم دینے والے کی وائس ریکارڈنگ تبدیل کرنے کا انکشاف

لاہور: سانحہ ساہیوال سے متعلق فرانزک ایجنسی نے حتمی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی ہے جس میں ڈیجیٹل وائس ریکارڈر کی ڈسک تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ سانحہ ساہیوال میں فرانزک ایجنسی نے حتمی رپورٹ متعلقہ حکام کو بھیج دی ہے جس میں آواز کی ریکارڈنگ کے ثبوت...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت کا سوشل میڈیا پر سعودی ولی عہد کیخلاف مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد: حکومت نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے خلاف منِظم انداز میں مہم چلانے کا انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق مہم میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

قرضوں کی دلدل سے کسی حد تک نکل گئے ہیں، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے قبائلی علاقوں کے لیے صحت کارڈ کا اجراء کرکے ایک اور وعدہ پورا کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے اجراء سے تقریب سے کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی طرز...
مزید تفصیل»
پاکستان

شہباز شریف کو سب جیل سے رہا کردیا گیا

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو اسلام آباد سب جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ ایکسپریس کے مطابق سابق وزیر اعلی میاں شہباز شریف کی رہائی سے متعلق تمام دستاویزات مکمل ہوگئیں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ شاہد ریاض رہائی کے احکامات لے کر اسلام آباد گئے جس...
مزید تفصیل»
پاکستان

دفتر خارجہ کا پاکستان میں طالبان امریکا مذاکرات سے اظہار لاعلمی

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے پاکستان میں امریکا افغان طالبان مذاکرات کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انہیں پاکستان میں ہونے والے امریکا افغان مذاکرات کے بارے میں کچھ بھی علم نہیں جب کہ طالبان رہنماؤں...
مزید تفصیل»
پاکستان

چوہدری شجاعت اور پرویز الہٰی کے خلاف دوبارہ نیب تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف دوبارہ تحقیقات کی منظوری دیدی۔ نیب اعلامیےکے مطابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت ہونے والے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 13 انکوائریوں اور بدعنوانی کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس نمٹا دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حسین حقانی کے خلاف میمو گیٹ اسکینڈل کیس نمٹا دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے میمو گیٹ اسکینڈل کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ درخواست گزار کہاں ہیں؟، 8 سال...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا، چینی سفیر

اسلام آباد: چین کے سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ترجیحات متاثر کن ہیں مجھے یقین ہے کہ ان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی منزل حاصل کرلے گا۔ چینی سفیر یاؤجنگ نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

شہباز شریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈر کی ضمانت پر رہائی سے متعلق عدالتی فیصلے کو مایوس کنُ قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کی رہائی نیب کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف...
مزید تفصیل»