پاکستان

امریکا میں آج وسط مدتی انتخابات ہو رہے ہیں

واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخاب کے بعد ایوان زیریں (کانگریس) کی تمام جب کہ سینیٹ کی ایک تہائی نشستوں کے لیے آج وسط مدتی الیکشن ہورہے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایوان نمائندگان کی تمام (435) اور سینیٹ کی ایک تہائی (34) نشستوں جب...
مزید تفصیل»
پاکستان

دھرنا قیادت کا پنجاب حکومت سے معاہدے پرعمل درآمد کا مطالبہ

لاہور  : تحریک لبیک کے وفد نے ایک بار پھر پنجاب حکومت سے مذاکرات کئے ہیں اور معاہدے پرعمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں جہاں ایک طرف احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے شرپسندوں کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

نان فائلرز کے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عدالت میں چیلنج

اسلام آباد: مقامی موٹر ڈیلرز نے نان فائلرز کے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کو عدالت میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مقامی موٹر ڈیلرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ترمیم کو چیلنج کردیا ہے، درخواست کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم کے خطاب کے دوران غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو ہٹادیا گیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے چین میں خطاب کے دوران نشر ہونے والی غلطی پر ایم ڈی پی ٹی وی کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ وفاقی وزارت اطلاعات نے کرنل ریٹائرڈ حسن سے ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج واپس لے لیا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری...
مزید تفصیل»
پاکستان

فواد چوہدری وہی ہیں جو کبھی آصف زرداری کی تعریف کرتے تھے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری وہی شخص ہیں جو کبھی پرویز مشرف تو کبھی آصف زرداری کی تعریف کیا کرتے تھے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا ساتواں این ایف سی ایوارڈ...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس آج ہی وزیر اعظم آفس میں ہوگا جس میں ملکی اور خطے کے سکیورٹی حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں روس، امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات بھی زیر غور آئیں گے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں دھرنا مظاہرین کی پکڑ دھکڑ

حکومتی ہدایات پر ملک کے متعدد شہروں میں پولیس نے دھرنا مظاہرین اور تحریک لبیک کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے علی الصبح پانچ سو مظاہرین کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے۔ پولیس نے توڑ پھوڑ میں ملوث 30 افراد...
مزید تفصیل»
پاکستان

مولانا سمیع الحق کو بند گھرمیں قتل کیا گیا، ابتدائی بیانات

راولپنڈی: جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات کے لیے ایس پی انوسٹی گیشن سردار غیاث گل کی سربراہی میں 7 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس ٹیم میں ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ او...
مزید تفصیل»
پاکستان

اومنی گروپ کے 73 ارب کے قرضوں میں سنگین بے قاعدگیاں، تحقیقات شروع

کراچی: ایف آئی اے نے اومنی گروپ کی9شوگر ملوں کی جانب سے نیشنل بینک اور سندھ بینک سمیت نجی بینکوں سے73 ارب روپے سے زائد کے قرضوں میں پائی جانے والی سنگین بے قاعدگیوں کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے میں کمرشل بینکنگ سرکل کراچی میں انکوائریز...
مزید تفصیل»
پاکستان

دھرنے، توڑ پھوڑ کرنے والی جماعتیں کالعدم قرار دیے جانے کا امکان

لاہور: پاکستان میں مذہب کے نام پرانتہاپسندی، دھرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والے مذہبی گروپوں اور جماعتوں کو چند ماہ میں کالعدم قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ حساس اداروں نے جماعتوں کے ذرائع آمدن، قائدین کے بیانات اور درج مقدمات کی تفصیلات اکٹھی کرنی شروع کر دیں۔ پہلے...
مزید تفصیل»