پاکستان

پی ٹی اے سے غیر منظور شدہ موبائل فون کا استعمال ممکن نہیں رہے گا

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ موبائل فون کی شناخت کی تصدیقی نظام کے دوسرے مرحلے میں 20 اکتوبر کے بعد پی ٹی اے سے غیرمنظور شدہ موبائل فون کی فروخت اور استعمال ممکن نہیں رہے گا۔ موبائل فون کی تصدیق کا دوسرا مرحلہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

معاشی حالات بڑے اقدامات کے متقاضی ہیں، وزیراعظم

لاہور: اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے کہا ہے کہ ان کے شوہر کو نیب نے انتہائی بری حالت میں رکھا ہوا ہے یہاں تک کہ انہیں بیت الخلا جانے کیلیے بھی اپنے دروازے کا تالا زور زور سے پیٹنا پڑتاہے۔ اپنے ٹویٹ میں تہمینہ درانی نے کہا...
مزید تفصیل»
پاکستان

معاشی حالات بڑے اقدامات کے متقاضی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے بڑی کاروباری شخصیات اور اقتصادی ماہرین نے ملاقات کی جس میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور معیشت کی  ترقی کے حوالے سے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ اسد عمر، وزیراعظم کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

انتخابی مہم ختم؛ 35 حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

اسلام آباد: قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 35 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ کل (اتوار کو) ہوگی۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 35 حلقوں میں ضمنی الیکشن کیلیے پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی، قومی اسمبلی کی 11، پنجاب اسمبلی کی11، خیبر پختونخوا اسمبلی...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایم کیو ایم کو تباہی سے بچانے کیلیے انٹرا پارٹی الیکشن کرائے جائیں، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پارٹی کو تباہی سے بچانے کے لیے جلد سے جلد انٹرا پارٹی الیکشن کا انعقاد کرایا جائے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا تھا...
مزید تفصیل»
پاکستان

کوٹ لکھپت جیل میں سزا کاٹنے والا بھارتی جاسوس چل بسا

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں جاسوسی کے جرم میں قید 63 سالہ بھارتی قیدی زندگی کی بازی ہار گیا۔ جیل حکام کے مطابق کرشن ودیا ساگر جاسوسی کے الزام میں سزا کاٹ رہا تھا، رات اچانک طبعیت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے نام بلیک لسٹ میں شامل

لاہور: محکمہ پاسپورٹ اور امیگریشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق، بھائی سلمان رفیق اور قیصر امین بٹ کے نام بلیک لسٹ میں شامل کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق، سلمان رفیق اور قیصر امین...
مزید تفصیل»
پاکستان

ملک بھر میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ کل ہوگی، انتظامات مکمل

اسلام آباد: ضمنی انتخابات کے لئے 14 اکتوبر کو پولنگ ہوگی اور 35 حلقوں میں اُمیدوار قسمت آزمائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ 14 اکتوبر کو ہوگی اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔ پولنگ 35 حلقوں میں ہوگی...
مزید تفصیل»
پاکستان

اختر مینگل پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار

کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل پر حملے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل کی وڈھ میں واقع رہائشگاہ پر حملے کی کوشش ناکام محافظوں نے 2 مسلح افراد کو پکڑکر لیویز کے حوالے...
مزید تفصیل»
پاکستان

آئی جی پنجاب تبادلہ؛ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور الیکشن کمیشن میں ٹھن گئی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور الیکشن کمیشن کا آئی جی پنجاب کی معطلی پرمختلف موقف ہونے کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی پنجاب محمد طاہرکوہٹانے کانوٹیفکیشن واپس نہیں لیااوراسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ بھجوایاہے کہ الیکشن کمیشن آئی جی پنجاب کے تبادلے کی معطلی کانوٹیفکیشن واپس لے۔...
مزید تفصیل»