پاکستان

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس آج ہی وزیر اعظم آفس میں ہوگا جس میں ملکی اور خطے کے سکیورٹی حالات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں روس، امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات بھی زیر غور آئیں گے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد، لاہور سمیت کئی شہروں میں دھرنا مظاہرین کی پکڑ دھکڑ

حکومتی ہدایات پر ملک کے متعدد شہروں میں پولیس نے دھرنا مظاہرین اور تحریک لبیک کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے ہیں۔ اسلام آباد میں وفاقی پولیس نے علی الصبح پانچ سو مظاہرین کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے۔ پولیس نے توڑ پھوڑ میں ملوث 30 افراد...
مزید تفصیل»
پاکستان

مولانا سمیع الحق کو بند گھرمیں قتل کیا گیا، ابتدائی بیانات

راولپنڈی: جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کی تحقیقات کے لیے ایس پی انوسٹی گیشن سردار غیاث گل کی سربراہی میں 7 رکنی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس ٹیم میں ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی او سول لائنز، ایس ایچ او...
مزید تفصیل»
پاکستان

اومنی گروپ کے 73 ارب کے قرضوں میں سنگین بے قاعدگیاں، تحقیقات شروع

کراچی: ایف آئی اے نے اومنی گروپ کی9شوگر ملوں کی جانب سے نیشنل بینک اور سندھ بینک سمیت نجی بینکوں سے73 ارب روپے سے زائد کے قرضوں میں پائی جانے والی سنگین بے قاعدگیوں کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا۔ اس سلسلے میں کمرشل بینکنگ سرکل کراچی میں انکوائریز...
مزید تفصیل»
پاکستان

دھرنے، توڑ پھوڑ کرنے والی جماعتیں کالعدم قرار دیے جانے کا امکان

لاہور: پاکستان میں مذہب کے نام پرانتہاپسندی، دھرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والے مذہبی گروپوں اور جماعتوں کو چند ماہ میں کالعدم قرار دیے جانے کا امکان ہے۔ حساس اداروں نے جماعتوں کے ذرائع آمدن، قائدین کے بیانات اور درج مقدمات کی تفصیلات اکٹھی کرنی شروع کر دیں۔ پہلے...
مزید تفصیل»
پاکستان

دھرنا قیادت اور سیکڑوں مظاہرین کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج

اسلام آباد: توہین رسالت کیس میں آسیہ مسیح کی رہائی کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے الزامات میں دھرنا قیادت اور سیکڑوں مظاہرین کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات درج کرلیے گئے۔ اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے دوران جلاؤ گھیراؤ کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

خیبرپختونخوا پولیس کا مولانا فضل الرحمان پر حملے کا خدشہ

اسلام آباد: خیبر پختون خوا پولیس نے مولانا فضل الرحمان پر حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے انہیں پشاور کا دورہ محدود کرنے اور سیکیورٹی سخت کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا سمیع الحق کی شہادت کے بعد اب مولانا فضل الرحمان کی جان کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

مولانا سمیع الحق کا سفر آخرت، نماز جنازہ کے انتظامات جاری

پشاور: اکوڑہ خٹک میں جمعیت علمائے (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ کی تیاریاں جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جمعیت علمائے (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے اکوڑہ خٹک کے خوشحال خان ڈگری کالج میں سہہ پہر 3 بجے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ڈیم فنڈ ریزنگ؛ ناروے میں 2 گھنٹوں میں 8 کروڑ روپے جمع

اسلام آباد: ناروے میں ڈیم فنڈ کیلیے صرف 2 گھنٹوں کے دوران 8 کروڑ پاکستانی روپے جمع کر لیے گئے۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ڈیم کی تعمیر کیلیے بیرون ملک فنڈ ریزنگ کا سلسلہ جاری ہے، ناروے میں صرف 2 گھنٹوں کے دوران 8 کروڑ پاکستانی روپے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایئرپورٹ چوک کے قریب حمیدگل کے بیٹے پرمبینہ فائرنگ

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمیدگل مرحوم کے بیٹے عبداللہ گل مبینہ فائرنگ میں محفوظ رہے ہیں۔ عبداللہ گل نے گزشتہ روز میڈیاسے بات کرتے ہوئے بتایاکہ وہ مولانا سمیع الحق کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ملنے پر اسلام آبادسے راولپنڈی جا رہے...
مزید تفصیل»