پاکستان

حکومت کا کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام صوبائی حکومتوں کو کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزارت داخلہ میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام صوبائی حکومتوں کے نمائندوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم کو بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 52 مرتبہ سزائے موت پانے والے ملزم صوفی بابا کوبری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں ایڈیشنل پراسیکیوٹر پنجاب نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نے سخی...
مزید تفصیل»
پاکستان

پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات میں انکشاف ہوا ہے کہ پارلیمنٹ لاجز میں ارکان اسمبلی کے بچے نشہ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین کمیٹی صلاح الدین ایوبی نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز...
مزید تفصیل»
پاکستان

پیپلز پارٹی، جے یو آئی (ف) کی او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کی مخالفت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) نے حکومت کی جانب سے او آئی سی اجلاس کے بائیکاٹ کی مخالفت کردی۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو او آئی سی اجلاس میں شرکت کرنی چاہیے تھی اور اپنا...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو زرعی اراضی پر ہاؤسنگ اسکیمیں بنا نے سے روک دیا

وزیراعظم نے لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر ہاؤسنگ اسکیمیں بنانے سے روک دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران  بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ عمران خان نے صوبائی حکومت کو پنجاب بھر کے بڑے شہروں میں زرعی اراضی پر ہاوسنگ اسکیمیں...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع میں کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی، آسٹریلوی، چینی اور یو ایس سینٹ کام...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان کا اوآئی سی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو او آئی سی کا مبصررکن بنانے کی کوشش کی بھرپور مخالفت کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ او...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، بھارت کو جواب دینے کیلیے اہم فیصلے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں بھارت کو جواب دینے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح...
مزید تفصیل»
پاکستان

بھارت میں ایک طبقے نے جنگ کو مسترد کردیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کےاندر ایک طبقے نے جنگ کو مسترد کردیا ہے۔ تنازعات کی رپورٹنگ کے  موضوع پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک بارپھر بھارت کو امن کی دعوت دی ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

جنگ کو بڑھانا نہیں چاہتے مگر مجبور کیا گیا تو تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں اور پاکستان نے دن کی روشنی میں کارروائی کرکے بھارت کو واضح طور پر متنبہ کردیا ہے۔ پاک فضائیہ نے بھارتی دراندازی کا جواب دیتے ہوئے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا۔...
مزید تفصیل»