پاکستان

دھرنے، سیاسی عدم استحکام سے حصص مارکیٹ مندی کا شکار، 65 پوائنٹس کمی

کراچی: ملک میں سیاسی عدم استحکام، حکومت مخالف دھرنوں ، سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان نے سرمایہ کاروں کوتشویش میں مبتلا کردیا۔ اسٹاک مارکیٹ کی سرگرمیاں جمود کا شکار ہوگئی ہیں اور ان نامساعد حالات میں سرمایہ کار انتہائی محتاط طرز عمل کا مظاہرہ کررہے ہیں، کراچی اسٹاک ایکس...
مزید تفصیل»
پاکستان

امریکا نے پاکستان کے ساتھ تجارت میں رکاوٹوں کا اعتراف کرلیا

کراچی: امریکی قونصلیٹ کراچی کے سینئر اکنامک آفیسر الیگزینڈر اور نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کا فروغ چاہتا ہے، واشنگٹن تجارت میں اضافے اور زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لیے کوشاں ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

غیر ملکی سرمایہ کاری جولائی میں 47.5 فیصد گرگئی

کراچی: پاکستان میں نئے مالی سال کے آغاز پر غیرملکی سرمایہ کاری کا تسلسل جاری نہ رہ سکا، جولائی میں غیرملکی سرمایہ کاری 47.5 فیصد کمی سے 9 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال کے پہلے مہینے میں 17 کروڑ 34 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

ٹریڈ قوانین کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تقسیم کے فوری بعد ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کو ملک میں سرمایہ کاری کی اجازت دینے کے لیے پالیسی متعارف کرانے اور ملک میں نافذ العمل ٹریڈ قوانین و رولز کے قبائلی علاقوں میں بھی اطلاق کے لیے ٹریڈ آرگنائزیشن رولز 2013 میں ترامیم کرنے...
مزید تفصیل»
پاکستان

غیریقینی صورتحال سے زرمبادلہ کی مارکیٹوں پر شدید دباؤ

کراچی: حکومت مخالف دھرنے اور سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی دھمکی کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں غیریقینی کیفیت کو مزید بڑھادیا ہے اور پیر انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 100 روپے سے تجاوز کرگئی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 6 پیسے کے اضافے...
مزید تفصیل»
پاکستان

لانگ مارچ پاکستان کوانتشارکی طرف لے جارہاہے،عالمی میڈیا

لندن / اسلام آباد: عالمی میڈیانے عمران خان کے لانگ مارچ کوپاکستان کے لیے مشکل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ ملک کوانتشار کی طرف لے جارہا ہے۔ برطانوی اخبارڈیلی میل نے مارچ کے حوالے سے کہاہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی رہنمانے اپنے کارکنوں کو یوٹیلٹی...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری ملکی وقار کو داؤ پر نہ لگائیں، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری ملکی وقار کو داؤ پر نہ لگائیں ایسا نہ ہو کہ ریڈزون ہمارے ہی خون سے سرخ ہو جائے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی اور خیبر ایجنسی میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آگئے

کراچی اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں جس کے بعد رواں برس ملک میں ریکارڈ کئے گئے پولیو کیسز کی تعداد 117 ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا کی 16 ماہ کی لائبہ میں پولیو وائرس کی تصدیق...
مزید تفصیل»
پاکستان

باجوڑ ایجنسی میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 خواتین اساتذہ سمیت 6 افراد جاں بحق

باجوڑ ایجنسی: تنگی کے علاقے سلار زئی میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 3 خواتین اساتذہ اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل تنگی کے علاقے سلارزئی میں اسکول وین کو سڑک کنارے نصب بارودی...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں دہشتگردوں نے ایک گھنٹے کے دوران 3 پولیس اہلکار جاں بحق کردیئے

کراچی: شہر قائد میں چند روز کے سکون کے بعد ایک مرتبہ پھر ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے آج بھی اب تک 3 پولیس اہلکاروں سمیت 5 بے گناہ افراد کو موت کے منہ میں دھکیلا جاچکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لانڈھی میں ایکسپورٹ پراسسنگ زون...
مزید تفصیل»