پاکستان

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی ازسرنو تشکیل پر غور شروع کردیا

کراچی: وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کی ازسرنو تشکیل پرغور شروع کردیا ہے، اس حوالے سے حکومتی قانونی ماہرین کوکہا گیا ہے کہ فوری طور پر قانونی سفارشات مرتب کی جائیں۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے موجودہ الیکشن کمیشن پربڑھتے ہوئے اعتراضات...
مزید تفصیل»
پاکستان

کوئٹہ میں ہوٹل پر دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ: پرنس روڈ پر واقع ایک ہوٹل پر نامعلوم افراد کے دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں بڑی تعداد میں لوگ ناشتے میں مصروف تھے کہ موٹر...
مزید تفصیل»
پاکستان

مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.36 فیصد کمی

کراچی: ملک میں گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.36 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 21 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر 8 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والے افراد کے لیے مہنگائی...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایف بی آر 3 سال سے ٹیکس وصولیوں کا غلط ڈیٹا دے رہا ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے کے لیے گزشتہ 3 سال سے ٹیکس وصولیوں کے غلط اعدادوشمار پیش کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے خلاف وزیراعظم کو لیٹر لکھ دیا گیا ہے۔ یہ انکشاف ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل...
مزید تفصیل»
پاکستان

(خیالی پلاو) – قتل کی ایک خوفناک داستان

قدموں کی چاپ نے اسے بیدار کر دیا، خوف کی ایک شدید لہر اُس کے سارے جسم میں دوڑھ گئی۔ بجلی نہ ہونے کے سبب پورے کمرے میں ااندھیرا تھا۔وہ پسینے میں شرابُور یکدم اُٹھ بیٹھا۔ اُسے محسوس ہو رہا تھا کہ کمرے میں اُس کے علاوہ بھی کوئی...
مزید تفصیل»
پاکستان

مریخ پربھی کبھی ڈائنوسارجیسی مخلوق کی حکمرانی تھی،سائنس دان

نیو یارک: سیاروں پر ڈائنوسار جیسی مخلوق کی موجودگی ہمشہ سے سائنسدانوں کے لئے دلچسپی کا سامان رہی ہے اور اس پر بھر پور تحقیق اب بھی جاری ہےجب کہ مریخ پر ملنےوالی تھائی بون نے ایک بار پھر سائنسدانوں کے اس شک کو یقین میں بدل دیا ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

گھر میں پالتو جانور کی موجودگی، طبی فوائد کے حصول کا ذریعہ

جانوروں کی فارمنگ کو نہایت نفع بخش کاروبار کا درجہ حاصل ہے، لیکن ہمارے ہاں جانوروں کو صرف معاشی فوائد کے لئے ہی نہیں پالا جاتا بلکہ شوقین حضرات کی بھی یہاں کمی نہیں۔ تو یوں پالتو جانوروں کا مقصد معاشی آسودگی اور شوق کی تسکین قرار پایا، لیکن...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایف بی آر نے مزید 20 ہزار ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کر دیے

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے دوسرے مرحلے کے تحت قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود ٹیکس ادا نہ کرنے والے مزید 20 ہزار افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسر نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اگر مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے گا، ڈاکٹر طاہرالقادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہم نے مذاکرات کا درواز پہلے روز سے ہی کھلا رکھا جو ہمیشہ کھلا رہے گا لیکن اگر حق کے ساتھ دھوکہ ہوا اور مجھے شہید کیا گیا تو پارلیمنٹ ہاؤس شہدا کا قبرستان بن جائے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اگر تصادم ہوا تو پھر فوج کے پاس کوئی چارہ نہیں رہے گا، الطاف حسین

لندن: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دھرنے دینے والے لچک کا مظاہرہ کریں اور حکومت بھی دو قدم پیچھے ہٹ جائے کیونکہ اگر تصادم ہوا تو پھر فوج کے پاس کوئی چارہ نہیں رہے گا۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی موومنٹ کے...
مزید تفصیل»