پاکستان

سسٹم کو نقصان پہنچا تو ذمہ دار عمران خان اورطاہرالقادری ہوں گے، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری ایک ہیں اور دونوں ملک کو تباہی کی طرف لے کر جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف...
مزید تفصیل»
پاکستان

خونخوار اسرائیل مشکل میں

غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شہادتوں کے اعدادوشمار ہرلمحہ تبدیل ہورہے ہیں۔ جب یہ سطور رقم کی جارہی تھیں تو اٹھارہ سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے تھے۔غزہ کے ہسپتالوں کے دورے پر آئے یورپی طبی عملے کے مطابق اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں90 فی...
مزید تفصیل»
پاکستان

150 بچے اورپوتے پوتیاں دیکھنے والا سعودی شخص 125 سال کی عمر میں چل بسا

ریاض: 150 بچے، پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں دیکھنے والا سعودی شخص 125 سال کی عمر میں چل بسا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے 125 سالہ علی بن جمان الہارتھی کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دیا جا رہا ہے، علی بن جمان رواں ہفتے...
مزید تفصیل»
پاکستان

عضلات کو مضبوطی فراہم کرنے والی غذائیں

باڈی بلڈنگ (جسمانی اعضاء یا پٹھوں کی مضبوطی اور کٹس بنانا) کرنا آج نوجوانوں کا محبوب مشغلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے باڈی بلڈنگ کرنے والے بھاری بھرکم اور بہت زیادہ غذا کا استعمال کرتے ہیں، جو بعض اوقات ان کے لئے فائدہ کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

مزید 3 لاکھ ٹن آلو بغیر ڈیوٹی و ٹیکسز درآمد کرنے کی اجازت

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں آلو قیمتوں میں کمی لانے کے لیے مزید 3 لاکھ ٹن آلو ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے بغیر درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے گزشتہ روز باضابطہ طور پر...
مزید تفصیل»
پاکستان

افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.62 فیصد کمی

کراچی: ملک میں گزشتہ ہفتے حساس اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ہوئی تاہم ایک سال کے دوران قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیوروشماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 7 اگست 2014 کو ختم ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اشاریے...
مزید تفصیل»
پاکستان

سیاسی کشمکش سے سرمایہ کار پریشان، حصص مارکیٹ میں پھر مندی، 156 پوائنٹس کی کمی

کراچی: کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروباری سرگرمیوں میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100انڈیکس 156.54 پوائنٹس کی کمی سے 29380.50 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ جمعہ کو مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ دیکھا گیا، مندی کی وجہ سے کے ایس ای 100...
مزید تفصیل»
پاکستان

مشترکہ بزنس فورم کا انعقاد، بھارت کا پاکستان کو بجلی برآمد کرنے پر غور

کراچی: انڈیا پاکستان مشترکہ بزنس فورم کو چوتھا اجلاس نئی دہلی میں منعقد ہوا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے صنعتکاروں نے زراعت اور توانائی پر قائم کی گئی ٹاسک فورسز کی جانب سے کی گئی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع...
مزید تفصیل»
پاکستان

درآمدی صنعتی خام مال میں ٹیکس استثنیٰ سرٹیفکیٹ مدت 6 ماہ مقرر

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکسوں میں چھوٹ کے غلط استعمال کو روکنے کیلیے صنعتی خام مال کی درآمد کیلیے ٹیکس سے چھوٹ کے سرٹیفکیٹ کی مدت 6ماہ مقرر کردی ہے۔ گزشتہ روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتکاروں کو خام مال کی درآمد کیلیے ٹیکسوں سے چھوٹ کیلیے...
مزید تفصیل»
پاکستان

عمران خان اور طاہرالقادری ملک کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہےکہ عالمی حالات کو دیکھتے ہوئے تحریک انصاف کا مارچ قبول نہیں کیا جبکہ عمران خان آزادی مارچ نہیں بلکہ فسادی مارچ کررہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ یوم آزادی...
مزید تفصیل»