پاکستان

چنے کھائیں اوربیماریوں کو دوربھگائیں

چنا وٹامن سے بھرپور غذا ہیں اوریہ کئی طبی فوائد رکھتا ہے جب کہ اس میں فولاد، وٹامن بی 6، میگنیشم، پوٹاشیم اور کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ چنا وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ چنے میں ریشہ (فائبر) اور پروٹین کثیر مقدار میں ملتے...
مزید تفصیل»
پاکستان

سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید

کراچی: بہت سے افراد سرخ مرچوں سے پرہیز کرتے ہیں لیکن ماہرین نے سرخ مرچوں کے کئی فائدے بتائے ہیں جو مرچیں نہ کھانے والے افراد حاصل نہیں کرسکتے۔ ماہرین کے مطابق سرخ مرچیں وزن کم کرنے میں مفید ہیں‘ یہ کینسر سے بچاؤ میں معاون ثابت ہوتی ہیں‘...
مزید تفصیل»
پاکستان

بادام بھگو کر کھانے سے فوائد میں اضافہ ہوجاتا ہے

کراچی: دماغ کو طاقت بخشنے کے لیے باداموں کو رات بھر بھگونے اور صبح کھانے کا طریقہ ہمارے ہاں صدیوں سے رائج ہے۔ بادام کو کھانے سے پہلے بھگونا اس لیے بہت ضروری ہے کہ اس طرح نہ صرف گری نرم ہو جاتی ہے بلکہ چھلکا بھی تر ہوجاتا...
مزید تفصیل»
پاکستان

انسولین انجکشن سے نجات، شوگر کے مریضوں کیلئے انہیلر متعارف

کراچی: دنیا بھر میں شوگرکے مریضوں کیلیے پہلی بار انسولین کی جگہ انہیلر متعارف کرادیا گیا ہے ۔ انسولین کا انجکشن لگوانے والے مریض اب انہیلر استعمال کرسکیں گے انہیلرکی منظوری امریکا کی فیڈرل ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے ) نے دی ہے جس کے بعد انہیلر مارکیٹ میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

ڈنگی کا حملہ اگست سے اکتوبر تک ہوسکتا ہے، طبی ماہرین

اسلام آباد: طبی مایرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ حالیہ بارشوں کے باعث جڑواں شہروں راولپنڈی،اسلام اباد میں ڈنگی بخار کا سبب بننے والے مادہ مچھر کا لاوا خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ڈنگی وائرس کا دورانہ رواں ماہ اگست سے شروع ہوکراکتوبر کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

مضبوط پٹھے… تندرست بدن

جسمانی صحت و تندرستی میں پٹھوں کا نہایت اہم کردار ہوتا ہے، لہذا پٹھوں کی مضبوطی کو خصوصی اہمیت دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ یہاں ہم آپ کو اُن نیوٹرینٹس ( مقوی غذائیں) کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں، جن کے استعمال سے پٹھوں کو مضبوط بنایا جا...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانپ ڈس جائے تو…

ہر کوئی جانتا ہے کہ سانپ انسان دشمن جانور ہے، جس سے بچائو بہرحال نہایت ضروری ہے، تاہم اگر یہ ڈس لے تو اس کی علامات یوں ہو سکتی ہیں۔ جسم کے کسی حصہ پر ایک یا دو بہت چھوٹے سوراخ جو شدید درد کا سبب بن رہے ہوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

سیب اور آلو سے موبائل فون چارج کیجیے!

کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ آپ کا موبائل فون آلو اور سیب سے بھی چارج ہوسکتا ہے؟ جی ہاں! ایسا بالکل ممکن ہے۔ اس کا مظاہرہ چند روز قبل لندن کے مغربی علاقے شیفرڈز بش میں ایک شاپنگ سینٹر کے سامنے ایک فن کار نے کیا۔ کیلیو چارلینڈ...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایل این جی درآمد، پیشکشوں کا جائزہ آئندہ ہفتے لیا جائے گا

اسلام آباد: ملک کی گیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وزارت پٹرولیم اور پی ایس او کے حکام آئندہ ہفتے قطر سے یومیہ چار کھرب مکعب فٹ ایل این جی کی در آمد کے لیے اظہار دلچسپی کی درخواستیں جمع کروانے والی آئل کمپنیوں کی پیشکشوں کا جائزہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

تاجر اتحاد کا 14 اگست کو پاک فوج سے اظہار یکجہتی کا اعلان

کراچی: سندھ تاجر اتحاداس سال یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائے گی اور اس سلسلے میں کراچی سے لے کر کشمور تک تمام مارکیٹوں اور کاروباری و تجارتی مراکز میں قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔ پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے صوبے بھر کی مارکیٹوں اور تجارتی...
مزید تفصیل»