پاکستان

عمران خان کے قافلے پرنہ پتھراؤ کیا اورنہ شامل تھا پھر بھی گرفتاری پیش کردی، پومی بٹ

گوجرانوالا: عمران خان کے قافلے پر پتھراؤ اور جوتے پھینکے والے مبینہ ملزم پومی بٹ نے ساتھیوں سمیت گرفتاری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی عمران بٹ کے بھائی پومی بٹ نے عمران خان کے قافلے پر پتھراؤ کرنے اور جوتے پھینکے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اگر آئین نہ رہا تو قوم کو دوبارہ اکٹھا کرنا مشکل ہوگا، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے موجودہ سیاسی صورتحال پر حکومت کو اپنی تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بچانا اہم ایشو ہے اگر آئین نہ رہا تو قوم کو دوبارہ اکٹھا کرنا مشکل ہوگا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان کوئی بنانا اسٹیٹ نہیں کہ 10ہزار لوگ جمع ہو کر وزیراعظم سے استعفیٰ مانگیں، پرویز رشید

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری کےمطالبات غیر آئینی ہیں جبکہ پاکستان کوئی بنانا اسٹیٹ نہیں کہ 10 ہزار لوگ جمع ہوکر ایک منتخب وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ لیں۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایف بی آر ٹیکس چور پکڑنے کا نظام بنانے کیلئے پرال سے رجوع کریگا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کا الیکٹرانیکلی اسکروٹنی سسٹم (ای ایس ایس) تیار کرنے کے لیے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ(پرال) سے مدد مانگ لی ہے۔ اس ضمن میں ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

(میڈیا واچ ڈاگ) – آج کے الف نون اور کنٹینرز

انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو اپنے ساتھ دو چیزیں لے کر آتا ہے،خیر اور شر، پھر اس کے بعد اس کی ساری زندگی انہی عناصرمیں رہتے اور انہی سے لڑتے جھگڑتے گزر جاتی ہے۔یہ دونوں عناصر ایک دوسرے کے بالکل ساتھ ساتھ چلتے ہیں،جہاں خیر ہوگی...
مزید تفصیل»
پاکستان

’گلوبٹ‘ اور ’اینگری عمران‘ کے بعد ’کنٹینر رن‘ اینڈرائڈ گیم بھی متعارف

کراچی: ملک میں جاری سیاسی کشمکش نے تخلیق کاروں کیلیے ایک نیا راستہ کھول دیا ہے۔ آزادی اور انقلابی مارچ روکنے کیلیے کنٹینرز کے ذریعے راستوں کی بندش عبورکرنے کیلیے اینڈرائڈ پر خصوصی گیم (ایپلی کیشن) متعارف کرادی گئی ہے۔ اس گیم کو ’’کنٹینر رن‘‘ کانام دیا گیا ہے...
مزید تفصیل»
پاکستان

گوجرانوالہ میں معزور لڑکی کے پیٹ سے 12 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی

گوجرانوالہ: وزیرآباد کی رہائشی 18 سالہ معزور لڑکی کے پیٹ سے کامیاب آپریشن کے ذریعے 12 کلو وزنی رسولی نکال لی گئی۔ گوجرانوالہ کے علاقے وزیرآباد میں بھٹی منصور موڑ كی رہائشی 18سالہ معزور لڑكی ارم شہزادی گزشتہ ڈھائی ماہ سے پیٹ درد كے عارضہ میں مبتلا تھی جس...
مزید تفصیل»
پاکستان

معیشت کو سیاست سے الگ رکھا جائے، ایف پی سی سی آئی

کراچی: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زکریا عثمان نے کہا ہے کہ 67 سال گزرنے کے بعد بھی پاکستان کو بہت سے معاشی اور سماجی مسائل کا سامنا ہے، ہم بحیثیت ایک قوم کے پروان نہ چڑھ سکے اور ملک کے حکمران بھی اپنے...
مزید تفصیل»
پاکستان

طاہرالقادری مارچ پرامن رکھیں اور کسی بھی قیمت ریڈ زون میں داخل نہ ہوں، الطاف حسین

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری اور دیگر قیادت سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنا مارچ پرامن رکھیں اور اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ سے ہرگز ہرگز آگے نہ جائیں اور کسی بھی قیمت پر ریڈ زون میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی قیادت میں تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا جہاں ان کے ہمراہ ہزاروں کی تعداد میں کارکنان موجود ہیں۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سخت سکیورٹی میں خیبرپختونخوا سے اسلام آباد پہنچے جہاں ان کے ہمراہ تحریک انصاف...
مزید تفصیل»