پاکستان

شیخ رشید کا کنٹریکٹ افسران فارغ کرنے کا اعلان

لاہور / اسلام آباد:  فاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر سعد رفیق دورکے کنٹریکٹ افسران کوفارغ کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ نیب میں ریلوے کے8  کیسز زیر سماعت ہیں اور ہم مزید 4 بھجوا رہے ہیں۔ شیخ رشیدنے سعدرفیق دورکے کنٹریکٹ افسران کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

شرجیل میمن کے معاملے پر اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی قائم

کراچی: آئی جی سندھ نے پی پی پی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید عالم اوڈھو کریں گے، کمیٹی میں ایس پی انویسٹیگیشن ساؤتھ اور ایس پی...
مزید تفصیل»
پاکستان

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلے مسلمانوں کی اجتماعی ناکامی ہیں جب کہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں اس معاملے کو اٹھایا جائے گا۔ سینیٹ اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف قرارداد مذمت منظور کرلی گئی، قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس؛ ایف آئی اے کی آصف زرداری اور فریال تالپور سے پوچھ گچھ

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور فریال تالپور منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے جہاں ان سے آدھے گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی۔ سابق آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو ایف آئی اے کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے والے ڈی پی او کا تبادلہ

پاکپتن:  خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو ناکے پر روکنے اور معافی نہ مانگنے کی پاداش میں ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کا تبادلہ کردیا گیا۔ خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو گارڈز سمیت روکنا پاکپتن پولیس کے سربراہ کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

عدالت پیشی؛ نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش پوری نہ ہوسکی

اسلام آباد: احتساب عدالت میں نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کی جیل سے باہر کی چائے پینے کی خواہش بھی پوری نہ ہوسکی۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی، نوازشریف کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

پنجاب کی 23 رکنی کابینہ نے حلف اٹھالیا

لاہور:  پنجاب کی 23 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، قائم مقام گورنر چوہدری پرویز الہٰی نے اراکین سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وزرا سے حلف لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ٹیم...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزارت پانی و بجلی کا گردشی قرضہ ساڑھے گیارہ سو ارب روپے ہوگیا

اسلام آباد:  وزارت پانی و بجلی کا سرکلر ڈیٹ ساڑھے 11 سو ارب روپے ہو گیا ہے جبکہ سو ارب روپے کے قریب بجلی چوری اور لائن لاسز ہو رہے ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کی پیداوار، جاری منصوبوں اور گردشی قرضوں کے حوالے سے وزیراعظم عمران...
مزید تفصیل»
پاکستان

عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی، بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، نامزد گورنر بلوچستان

اسلام آباد:  ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے کہا ہے کہ انھوں نے  گورنر بلوچستان کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت نہیں کی، میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ ڈاکٹر امیر محمد خان جوگزئی نے اپنے ویڈیو پیغام کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عہدہ قبول کرنے سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

کوہاٹ میں بدبخت باپ جوئے میں جوان بیٹی ہار گیا

قمار باز باپ نے جوئے میں جوان بیٹی ہار دی جب کہ پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کوہاٹ میں درندہ صفت باپ  جوئے میں اپنے جوان بیٹی ہار گیا۔ تھانہ ریاض شہید کے پولیس حکام کے مطابق واقعے کی رپورٹ نوجوان بچی کی ماں نے دی اور تھانے میں باپ...
مزید تفصیل»