پاکستان

صدارتی نظام کے حق میں نہیں ہم اس کو روکیں گے، آصف زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ صدارتی نظام کے حق میں نہیں تاہم انھیں کوشش کرنے دیں ہم اس کو روکیں گے۔ اسلام آباد احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کا کہنا...
مزید تفصیل»
پاکستان

رمضان شوگر ملز کیس؛ حمزہ شہباز نیب کو بیان ریکارڈ کرواکر واپس روانہ

لاہور: رمضان شوگر ملزنالے کی تعمیر کے لیے سرکاری فنڈز استعمال کرنے کے الزامات پر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نیب لاہور میں بیان ریکارڈ کروانے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی مختلف کیسز میں نیب میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

لاہور میں موٹرسائیکل سوار گینگ کی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا، ویڈیو وائرل

لاہور: مصطفی ٹاؤن کے علاقہ میں ہوائی فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ مصطفی ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار لڑکوں کے  گروپ کی ہوائی فائرنگ کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی اور پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی...
مزید تفصیل»
پاکستان

سانحہ بلدیہ فیکٹری؛ جے آئی ٹی کے گواہ نے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو شناخت کرلیا

کراچی: انسداد دہشت گردی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی جے آئی ٹی کے اہم گواہ نے مرکزی ملزم رحمان بھولا کو شناخت کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی، جیل حکام نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسامیوں میں شہری سندھ کو نظرانداز کرنے پر کے پی ٹی کا بیان سامنے آگیا

کراچی: کراچی پورٹ ٹرسٹ نے آسامیوں میں شہری سندھ کو نظر انداز کرنے کے معاملے کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آسامیوں کا اشتہار حکومتی پالیسی کے عین مطابق ہے۔ کے پی ٹی ترجمان کے مطابق وفاقی ادارہ ہونے کی حیثیت سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فکیشن کے تحت کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

چیئرمین نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹیوں کے طلبی نوٹسز منسوخ کردیے

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کی اہلیہ اور بیٹیوں کے طلبی نوٹسز منسوخ کردیے۔ چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب  لاہور کا دورہ کیا جہاں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم  نے انہیں شریف فیملی...
مزید تفصیل»
پاکستان

کینسر میں مبتلا نوجوان کی گٹکے پر پابندی کیلیے درخواست، اداروں کو نوٹس جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کینسر کے مریض نسیم حیدر کی گٹکا، ماوا،مین پوری، سٹی، ون ٹو ون اور جے ایم پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر سندھ حکومت، آئی جی سندھ، سیکریٹری قانون اور دیگر اداروں کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس آغا...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایف آئی اے کی کارروائیاں، 42 کروڑ کی غیر ملکی کرنسی برآمد

کراچی: ایف آئی اے کراچی نے حوالہ اور ہنڈی کے غیرقانونی کاروبارکے ذریعے غیرملکی کرنسی کی بیرون ملک منتقلی اور ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کو کنٹرول کرنے کیلیے جاری کریک ڈاؤن کے سلسلے میں دو بڑی کارروائیوں میں 42 کروڑ روپے کی غیرملکی کرنسی، پرائز بانڈز اور پاکستانی...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایف بی آر کے افسروں واہلکاروں کے احتساب کا ادارہ قائم

اسلام آباد: حکومت نے ایف بی آر میں کرپشن و بدعنوانیوں کے خاتمہ اور افسران کے احتساب کیلئے ادارہ قائم کردیا ہے۔ حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) اور اس کے ماتحت اداروں کے کرپٹ و بدعنوان افسروں و اہلکاروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنیکا فیصلہ کیا...
مزید تفصیل»
پاکستان

سلامتی کونسل کی قرارداد 1267 پر عملدرآمد، پاکستان نے دہشت گردی کیخلاف پالیسی گائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد: دہشت گردی کے خاتمے کیلیے پاکستان نے ایک اوربڑا قدم اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پابندیوں سے متعلق قرارداد 1267 پرعملدرآمد کیلیے رہنما اصول جاری کردیے ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے دفتر خارجہ میں ایک باضابطہ تقریب...
مزید تفصیل»