پاکستان

سانحہ ساہیوال؛ مقتولین کے ورثا کا جے آئی ٹی کو بیان ریکارڈ کرانے سے انکار

ساہیوال: سانحہ ساہیوال میں مقتولین کے ورثا نے جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے سے انکار کردیا۔ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کے ممبران نے خلیل اور ذیشان کے بھائیوں سے ملاقات کی، جے آئی ٹی نے بیانات ریکارڈ کرنے کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ 43 صفحات پر مشتمل فیصلہ سینیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسی نے تحریر کیا جس میں انہوں نے قائداعظم کے تین فرمان کا بھی تذکرہ کیا۔ قائد اعظم نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

بچی کو سمندر میں ڈبونے والی خاتون کے شوہر اور والدین سے تفتیش کا فیصلہ

کراچی: دوروز قبل اپنی ہی بچی کو سمندر میں ڈبونے والی خاتون کے شوہر اور والدین سے بھی تفتیش کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ پیر کی شام سی ویو پر ماں کے ہاتھوں سمندر میں پھینکی جانے والی ڈھائی سالہ بچی انعم کو سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیلات کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

انڈس ہائی وے پر کوچ اور پک اپ کے درمیان تصادم، 11 افراد جاں بحق

بنوں / کرک: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور پک اپ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جب کہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ انڈس ہائی وے پر کرک کے علاقے سپینہ بانڈہ کے مقام پر مسافر کوچ اور پک اپ کے درمیان حادثے کے نتیجے...
مزید تفصیل»
پاکستان

تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

تربت: زامران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تربت کے علاقے زامران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق جاں بحق ہونے...
مزید تفصیل»
پاکستان

محکمہ موسمیات کی بدھ سے ہواؤں میں پھر غیرمعمولی اضافے کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے بدھ تا جمعراتہواؤں میں ایک بار پھر غیر معمولی اضافے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا بارش دینے والانیا سسٹم آنے سے کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ عبدالرشید کے مطابق نئے مغربی سلسلے سے بدھ تا جمعہ شہر...
مزید تفصیل»
پاکستان

خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور: تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 5 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 فروری تک توسیع کردی گئی۔ لاہور میں انسداد دہشت گردی عدالت میں تحریک لبیک کے رہنماؤں کے خلاف املاک کو نقصان پہنچانے اور توڑ پھوڑ کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جیل حکام نے 14 روزہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

ضلع ملیر؛ 38 گوٹھوں کی واٹر سپلائی اسکیم میں کرپشن کا انکشاف

کراچی: ضلع ملیر کی یونین کونسل گھگھر کے 38 گوٹھوں کی واٹر سپلائی اسکیم میں 36 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ 36 کروڑ روپے سے مختلف گوٹھوں میں پانی سپلائی کے منصوبے کی پوری رقم بلدیہ ملیر کو منتقل ہونے کے باوجود منصوبے کا 25فیصد کام...
مزید تفصیل»
پاکستان

ملک دشمن عناصرکی سازشیں ناکام بنانے کے لئے کوشاں ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید کی زیرصدارت  جی ایچ کیو راولپنڈی میں کورکمانڈرکانفرنس ہوئی۔ جس میں جیو اسٹرٹیجک صورتحال اورسیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی: کورنگی نمبردومیں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی نمبر2 میں مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں 60 سالہ لیاقت، 30 سالہ ثوبیہ اور7 سالہ ایان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو رضا کاروں نے گرینڈرسے گارڈراورلوہے کے سریے کاٹ...
مزید تفصیل»