پاکستان

ہلال عید جیسے ہر طرف کرنیں لٹاتا ہے

عیدکی خوشیاں اورعید کے رنگ سب کو بھاتے ہیں۔ سب لوگ مل جل کر عید کی ساعتوں کو خوبصورت بناتے ہیں لیکن شوبز کی چمکتی دمکتی دنیا کے ستارے ان خوشیوں کامزہ دوبالا کرنے کیلئے خاص اہتمام کرتے ہیں۔ ان کے پروگرام اورفلمیں ان تہواروں کویادگاربنانے میں اہم کردارادا...
مزید تفصیل»
پاکستان

32 دانت کوسب کے ہوتے ہیں لیکن بھارتی شہری کے 260 دانتوں نے سب کو حیران کردیا

ممبئی: عام طور ایک بالغ اور صحت مند انسان کے منہ میں 32 دانت ہوتے ہیں لیکن بھارت میں ایک ایسا نوجوان بھی ہے جس کے منہ سے ڈاکٹروں نے 232 دانت نکالے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہارشٹر کے ایک گاؤں کے رہائشی نوجوان اشیک...
مزید تفصیل»
پاکستان

صحرائے اعظم، دنیا کا سب سے بڑا ریگستان

قدرت نے کائنات کے بعض خطوں میں کچھ ایسے سربستہ راز پوشیدہ کررکھے ہیں جو انسانی نظر سے باہر ہیں وہ اپنی تمام تر ترقی کے باوجود ان سے بے خبر رہا ہے۔ ان میں ایک صحارا کا لق و دق ریگستان ہے۔ دنیا کے اس سب سے بڑے...
مزید تفصیل»
پاکستان

طیب اردگان کو ووٹ دیں اور نائٹ کلب کی مفت رکنیت پائیں، ترک کلب کا اعلان

برلن: جرمنی میں واقع ایک ترک نائٹ کلب نے اعلان کیا ہے کہ ترکی کے صدارتی انتخابات میں موجودہ وزیر اعظم رجب طیب اردگان کووٹ دینے کا ثبوت پیش کریں اور کلب کی مفت رکنیت حاصل کریں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک ترک نائٹ کلب...
مزید تفصیل»
پاکستان

دنیا کی سب سے بڑی کیچپ کی بوتل برائے فروخت، قیمت صرف 4 کروڑ 93 لاکھ روپے

نیویارک: امریکی ریاست ایلی نوائے میں دنیا کی سب سے بڑی کیچپ کی بوتل فروخت کے لئے پیش کی گئی ہے جس کی قیمت 4 کروڑ 93لاکھ روپے ہے۔ عرب ویب سائٹ کے مطابق امریکی ریاست ایلی نوائے میں 52 میٹر بلند کیچپ کی بوتل کو 1949 میں کیچپ...
مزید تفصیل»
پاکستان

گھڑی کا زمانہ ہوا پرانا، اب آپ کا ہاتھ خود ہی ٹائم دکھائے گا

کیف: ہتھیلی پر گھڑی باندھنے کا رواج تو صدیوں ہی سے چلا آ رہا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نت نئے ڈیزائن کی حامل جدید گھڑیاں بھی متعارف کروائی جاتی رہی ہیں لیکن اب شاید ہاتھ پر گھڑی باندھنے کی ضرورت پیش نہ آئے۔ جی ہاں یوکرائن...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایکسپریس رمضان پکوان میں پیش ہیں چکن رول

اس بار ایکسپریس رمضان پکوان میں پیش ہے چکن کے مزیدار رول بنانے کی ترکیب جو افطار کے موقع پر بچے اور بڑے کھائے بغیر نہیں رہ پائیں گے۔ اجزا: چکن قیمہ (ایک پاؤ)، تیل (دو کھانے کے چمچ)، پیاز (ایک عدد باریک کٹی ہوئی)، کالی مرچ (ایک چائے...
مزید تفصیل»
پاکستان

انسدادی پروگرام غیر فعال ، مون سون مین ڈنگی وائرس پھیلنے کا خطرہ

کراچی: کراچی میں ڈنگی وائرس کا سیزن شروع ہوگیا، شہر میں ڈنگی وائرس اگست سے نومبر تک شدت اختیارکرتا ہے۔ مون سون بارشوں کے دوران ڈنگی مادہ مچھر ایڈیزایچپٹی کے انڈوں سے لاروے نکلنے کا عمل شروع ہوجاتاہے،شہر میں بارش کے بعد ڈنگی وائرس کے شدید حملے کا خطرہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

ہم کیوں بیمار ہوتے ہیں؟

کیا سبب ہے کہ ماضی میں اس قدر امراض نہیں تھے، جتنے آج ہیں۔ دراصل یہ بیسویں صدی کا تماشا ہے، ورنہ اس سے قبل بیماریاں تو ہوتی تھیں، مگر آج کل کے امراض سے مختلف تھیں، مثلاً حادثات، غذائی قلت، آفات اور جنگ میں ہلاک ہونے والے افراد۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایکسپریس رمضان پکوان میں آج پیش ہیں مونگ کی دال کے کباب

ایکسپریس رمضان پکوان میں آج پیش ہیں مونگ کی دال کے کباب جس کو کھا کر آپ دیگر کباب کو بھول جائیں گے۔ اجزا: دال مونگ ایک کپ،چکن کا قیمہ ایک کپ،پیاز کٹی ہوئی ایک کپ،ہری مرچ 5 عدد،ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچہ، اناردانہ ایک کھانے کا چمچ،جوائن...
مزید تفصیل»