پاکستان

23 ملین پاکستانی یومیہ 1.5 ڈالر پر گزر بسر کررہے ہیں، ورلڈ بینک

اسلام آباد: پاکستان نے غربت کے خاتمے اور خوشحالی میں اضافے کے لیے نمایاں پیشرفت کی ہے۔ ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تقریباً 23 ملین افراد یومیہ 1.25 تا 1.50 ڈالر فی کس آمدن کے حامل ہیں، موجودہ حکومت کی جانب سے غربت کے خاتمے...
مزید تفصیل»
پاکستان

داسو پاور پراجیکٹ: عالمی بینک سے معاہدہ 18 اگست کو ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 4 ہزار 320 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر کام کے آغاز کے لیے4.3 ارب ڈالر کے قرضے کے معاہدے پر18 اگست کو دستخط ہونگے۔ اس سلسلے میں تقریب کا انعقاد اسلام آباد میں ہوگا اور اس موقع پروزیراعظم میاں...
مزید تفصیل»
پاکستان

قطر سے ایل این جی شپ یکم نومبر کو پورٹ قاسم پہنچے گا

اسلام آباد: قطر سے ایل این جی شپ یکم نومبر کو پورٹ قاسم پہنچے گا۔ حکو مت پاکستان نے ایلنجی (ELENGY) ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ (ای ٹی پی ایل) کو ایل این جی ریسیونگ اسٹوریج ٹرمینل پورٹ قاسم میں قائم کرنے کا لائسنس جاری کیا ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو ملنے والی...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان میں انقلاب آئے گا تو فوج کا آئے گا، عبدالغفورحیدری

کراچی: وزیرمملکت برائے پوسٹل سروسز اور جے یو آئی (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس طرح انقلاب نہیں آتاجس طرح کہا جارہا ہےانقلاب آئے گا تو فوج کا آئے گا ۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر مملکت برائے پوسٹل سروسز کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

مسلم لیگ (ق) نے انقلاب مارچ کیلئے کارکنان کو ایک ہفتہ کا سامان ساتھ لانے کی ہدایت کردی

لاہور: مسلم لیگ (ق) نے کارکنان کو انقلاب مارچ میں شرکت کرنے اور ایک ہفتہ کا راشن و دیگر ضروری سامان ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ق) کا لاہور ڈیوس روڈ آفس میں اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک...
مزید تفصیل»
پاکستان

تحریک انصاف كا لانگ مارچ روكنے كے لئے سپریم كورٹ میں درخواست دائر

لاہور: 14 اگست کو تحریک انصاف کا لانگ مارچ روکنے اور اس دوران شہریوں كے جان و مال كے تحفظ كے لئے سپریم كورٹ درخواست دائر کرائی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے دائر کئی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا...
مزید تفصیل»
پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عالم خٹک سیکرٹری دفاع تعینات

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عالم خٹک کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کی منظوری دے دی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف یاسین ملک مدت پوری ہونے کے بعد ایک ہفتہ قبل...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں فوج بلانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی کیونکہ حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے حامی خود دھرنے کی...
مزید تفصیل»
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاڑی کےقریب دھماکا، تحریک انصاف کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: تحصیل کلاچی میں مڈھی روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں تحریک انصاف کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما فقیر جمشید اپنے ڈرائیور اور محافظ کے ہمراہ جارہے تھے...
مزید تفصیل»
پاکستان

عارضہ قلب میں مبتلا نوجوان آخری خواہش پوری ہونے کے بعد زندگی کی بازی ہار گیا

لاہور: زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا لاہور کا 16 سالہ نوجوان اپنی آخری خواہش پوری ہونے کے بعد دنیا سے چل بسا۔ دل کے مرض میں مبتلا لاہور کے 16 سالہ نوجوان دانیال کی آخری خواہش چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات تھی جسے پورا کرتے...
مزید تفصیل»