پاکستان

(پاکستان ایک ںظر میں) – مبارک ہو! تبدیلی آ ہی گئی ۔۔۔

تحریک پاکستان اور آزادی پاکستان کی تحریک میں لاکھوں نامعلوم افراد کی قربانیاں ہیں،مجھے یہ امید ہے کہ ان نامعلوم افراد میں میرے آبا و اجد بھی ضرور شامل ہونگے۔جس آزادی کیلئے ان سب نے جدوجہد کی ، قربانیاں دیں ۔لیکن ان کی محنت کا صلہ آزادی کے 68ویں...
مزید تفصیل»
پاکستان

121 بچوں کے باپ کیخلاف بے تحاشہ شادیاں کرنے پر مقدمہ

اوٹاوا: کینیڈا میں ایک پراسرار عیسائی فرقے کے رہنما کو 24 خواتین سے شادی کرنے اور 121 بچے پیدا کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ولنسٹن بلیک مور نامی شخص کا فرقہ کینیڈا کے زیرانتظام علاقے برٹش کولمبیا میں...
مزید تفصیل»
پاکستان

آئی فون 6 کا ماڈل ریلیز ہونے سے پہلے ہی منظرعام پر

نیویارک: ایپل کمپنی کا تازہ ترین ماڈل آئی فون 6 ابھی باقاعدہ طور پر تو سامنے نہیں آیا لیکن شائقین اسے دیکھنے کے لیے اتنے بے تاب ہیں کہ ایپل کی ایک فیکٹری سے تیار شدہ ماڈل خفیہ طور پر نکال کر اس کی تصاویر انٹرنیٹ پر جاری کردی...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزارت سمندر پار پاکستانی چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلیے سرگرم

اسلام آباد: وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے منصوبے کے تحت 8 ہزار بچوں کی بحالی میں معاونت فراہم کی ہے۔ یہ منصوبہ بین الاقوامی ادارہ برائے محنت کش (آئی ایل او) کے تعاون سے شروع کیا گیا تھا جو ساہیوال...
مزید تفصیل»
پاکستان

ہفتہ رفتہ؛ اوپن مارکیٹ میں روئی کی قیمتیں 100 سے 200 روپے من بڑھ گئیں

کراچی: امریکی ادارے یونائیٹڈ اسٹیٹس ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر (یو ایس ڈی اے) کی جانب سے مالی سال2014-15 میں روئی کے اینڈنگ اسٹاکس میں تاریخی اضافے سے متعلق رپورٹ کے اجرا نے گزشتہ ہفتے امریکا سمیت دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس میں مندی کی شدت مزید بڑھادی اورروئی کی قیمتوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

الیکٹرانک سافٹ ویئر نئے فارم کے مطابق نہ ہونے پر ٹیکس دہندگان کو مشکلات

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کی طرف سے الیکٹرانک سافٹ ویئر کو نئے سیلز ٹیکس فارم کے مطابق اپ ڈیٹ نہ کرنے کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کے لیے سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانا مشکل ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ فیڈرل بورڈ...
مزید تفصیل»
پاکستان

باسمتی چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان، 5 سال میں 30 فیصد گھٹ گئیں

کراچی: ملک سے باسمتی چاول کی برآمدات میں گزشتہ پانچ سال کے دوران مسلسل کمی واقع ہورہی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کی وجہ سے حجم میں کمی کے اثرات ظاہر نہیں ہورہے۔ نجی شعبے اور حکومت کی جانب سے پاکستان سے چاول کی ایکسپورٹ بڑھانے کے...
مزید تفصیل»
پاکستان

حکومت کا عمران خان اور طاہرالقادری سے بات چیت کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر 10 لاکھ افراد جمع نہیں کرپائے تو اس کا غصہ حکومت پر نہ اتاریں تاہم اس کے باوجود تحریک انصاف اورعوامی تحریک سے بات جیت کے لئے 2 کمیٹیاں جلد تشکیل دے دی...
مزید تفصیل»
پاکستان

سول نافرمانی: وفاق کو ٹیکسوں کی مد میں 4 کھرب کا نقصان ہوگا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سول نافرمانی کی تحریک پر عملدرآمد کی صورت میں وفاق کو ٹیکسوں و دیگر محاصل کی مد میں4 کھرب روپے سے زائد کا نقصان ہوگا تاہم خیبرپختونخواحکومت بھی وفاق سے ملنے والے 3 کھرب روپے مالیت کے لگ بھگ فنڈز سے محروم ہوگی۔...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستانی نژاد پائلٹ حارث سلیمان کو ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے پاکستانی نژاد امریکی پائلٹ حارث سلیمان کو بعد از مرگ ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے پاکستانی نژاد پرعزم نوجوان پائلٹ حارث سلیمان کو ان کی سماجی خدمات اور بہادری کے اعتراف میں 14 اگست کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان...
مزید تفصیل»