پاکستان

پاکستان کی حریت رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت پر بھارت سیخ پا

اسلام آباد / نئی دہلی: دفتر خارجہ میں پاک بھارت کے درمیان دونوں وزرائے اعظم کی نئی دہلی میں ملاقات کے فیصلے کی روشنی میں25اگست سے اسلام آباد میں شروع ہونے والے جامع مذاکراتی عمل کیلیے سیکریٹری خارجہ کی سطح پر ملاقات کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔ بھارتی...
مزید تفصیل»
پاکستان

سول نا فرمانی کی تحریک عوام اور جمہوریت کی خدمت نہیں، آصف علی زرداری

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان عوام اور جمہوریت کی خدمت نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ملکی سیاسی صورت حال تشویشناک ہے، سیاسی مقاصد غیر آئینی طریقے سے حل کرانا...
مزید تفصیل»
پاکستان

(خیالی پلاو) – ہمیں کسی کو اینٹ مارنے کا موقع نہیں دینا چاہئے!

وہ اپنی سیا ہ اور چمکدار جیگوار کار میں سوارتھا ،وہ پوری توجہ کے ساتھ گاڑی چلا رہا تھا کہ اچانک اسے ہوا میں کوئی شے تیرتی ہوئی نظر آئی ،دھم کی آواز آئی اور گاڑی کی دائیں جانب کے چمکدار سیا ہ دروازے سے کوئی چیز ٹکرائی۔نوجوان جو...
مزید تفصیل»
پاکستان

بل گیٹس نے فیس بک کے بانی کا انوکھا چیلنج پورا کردیا

واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے مشہور زمانہ امریکی سافٹ ویئرگروپ کے مالک بل گیٹس کوایک فنڈ ریزنگ مہم کے دوران عطیات کے حصول کے لیے سر پرٹھنڈا پانی ڈلوانے کا چیلنج دیا جسے بل گیٹس نے پورا کردیا فرانسیسی خبر رساں...
مزید تفصیل»
پاکستان

پاکستان میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زائد افراد ہیپاٹائٹس کاشکارہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک کروڑ 20 لاکھ افراد ہیپاٹائٹس میں مبتلا ہیں جن میں 30 لاکھ افراد سندھ میں آباد ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہیپاٹائٹس کا مرض بنیادی طور پر جگر کی سوزش کہلاتا ہے، ہیپاٹائٹس اے سے ای تک اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

ورزش کے ساتھ بیٹری بھی چارج کیجئے

لندن: دنیا بھر کے ہر طبقے میں ورزش کی اہمیت مسلمہ ہے اور اگر ورزش کے دوران بیٹری بھی چارج ہوجائے تو اسے سونے پر سہاگہ کہا جاسکتا ہے ، جی ہاں سائنسدانوں نے ایک ایسی بیٹری ایجاد کی ہے جو ورزش کے دوران انسانی پسینے سے چارج ہوتی...
مزید تفصیل»
پاکستان

روئی کے نرخ کم، جنرز نے حکومت سے خریداری کا مطالبہ کر دیا

ملتان: پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کے چیئرمین مختار احمد بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کپاس کی امدادی قیمت مقرر کی جائے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میپکو اور فیسکو ریجن میں کم وولٹیج کا مسئلہ ترجیحی...
مزید تفصیل»
پاکستان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 100 روپے سے نیچے آگئی

کراچی: حکومت مخالف لانگ مارچ کے پاکستانی روپے پر زبردست دباؤ کے باوجود ہفتہ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر 100 روپے سے نیچے آگئی اورروپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر 5 پیسے گھٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید گھٹ کر99.75...
مزید تفصیل»
پاکستان

ٹماٹر، انڈے سمیت 14 اشیا گزشتہ ہفتے مہنگی ہوگئیں

کراچی: ملک میں گزشتہ ہفتے افراط زر کی شرح ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کم ہوگئی۔ پاکستان بیوروشماریات سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 14 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہفتہ وار افراط زر کی شرح میں 0.02 فیصد کمی ہوئی تاہم سالانہ بنیادوں پر قیمتوں میں 6.24...
مزید تفصیل»
پاکستان

جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پرنہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلٰی پنجاب میاں شہبباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کامستقبل جمہوریت اورجمہوری نظام سے جڑا ہوا ہے، جمہوریت میں فیصلے سڑکوں پرنہیں پارلیمنٹ میں ہوتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن وامان کی صورت حال...
مزید تفصیل»