پاکستان

قرآن پاک کے ذریعے کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریوں کا علاج ممکن

کراچی:   قرآن پاک کے ذریعے کینسر سمیت دیگرمہلک بیماریوں کا علاج ممکن ہے۔ بہاولپور کے ایک چھوٹے سے قصبے سے تعلق رکھنے والے پیرعثمان غنی اب تک دنیا بھرمیں لاکھوں افراد کا کامیاب روحانی علاج کرچکے ہیں قرآن تھراپی کو دنیا بھرمیں متعارف کرانے والے پیر عثمان غنی کا کہنا...
مزید تفصیل»
پاکستان

فضل الرحمن کا نوازشریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد:  ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو مجوزہ اے پی سی میں ذاتی طور پر شرکت کی دعوت دی ہے جب کہ نواز شریف نے مولانا...
مزید تفصیل»
پاکستان

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا

اسلام آباد:   وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے ہونے والے آج کے اجلاس میں افسران کو سرکاری پاسپورٹ کے اجرا کا معاملہ ایجنڈا میں شامل ہے اور چیئرمین ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کی تقرری کی منظوری بھی ایجنڈے...
مزید تفصیل»
پاکستان

ای سی سی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دیدی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی صدارت میں ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی اصولی منظوری دی گئی تاہم ای سی سی کی جانب سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اپوزیشن کا حکومت کیخلاف 31 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا امکان

اسلام آباد: اپوزیشن کی جانب سے 31 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا قوی امکان ہے۔ حزب اختلاف نے تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے گزشتہ روز جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نائیجیریا کو جنگی طیارے فروخت کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نائیجیریا کو 3 جنگی جہازوں کی فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے نائیجیریا کو 3 جے ایف 17 جنگی جہازوں کی فروخت کے لیے ضمانتی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ جنگی جہاز نائیجیریا...
مزید تفصیل»
پاکستان

جعلی اکاؤنٹس؛ اومنی گروپ کا چیف فنانشنل افسر لندن سے جدہ پہنچنے پر گرفتار

راولپنڈی: جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ اسکینڈل میں ایف آئی اے کومطلوب اومنی گروپ کے چیف فنانشل آفیسر اسلم مسعود کو لندن سے جدہ  پہنچنے پر انٹرپول نے گرفتارکرکے پاکستانی حکام کو باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم کی حوالگی اور پاکستان واپسی...
مزید تفصیل»
پاکستان

الزامات ثابت ہوں تو جیل جانے کو تیار ہوں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایل این جی معاہدے پر الزام بلاجواز قراردیتے وزیراعظم اور وزرا کومناظرے کا چیلنج دے دیا۔ اسلام آباد میں مریم اورنگزیب اور ڈاکٹر مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اپنی حکومت کے ہر فیصلے...
مزید تفصیل»
پاکستان

آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلاء سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، فواد چوہدری

ریاض: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلاء سے ملاقاتوں کو ترجیح دیں، اس مفت مشورے کا احساس ان کو ہفتوں میں نہیں دنوں میں ہوگا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری سیاستدانوں کے بجائے وکلاء سے ملاقاتوں...
مزید تفصیل»
پاکستان

بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی والا نکاح نامہ زیرغور نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی نکاح نامہ زیرغور نہیں جس میں بیویاں شوہروں کو طلاق دے سکیں گی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے میڈیا پر چلنے والی خبر پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کونسل میں ایسا کوئی نکاح...
مزید تفصیل»