پاکستان

ارجنٹائن میں 7 کروڑ70 سال پرانے ڈائنو سار کی باقیات دریافت

بیونس آئرس: ڈائنو سار کی باقیات کی دریافت سائنسدانوں کا پسندیدہ کام ہے اور اس میں انہیں کافی کامیابیاں بھی حاصل ہوئیں لیکن حال ہی اجنٹائن میں ملنے والے ڈائنوسار کی باقیات اب تک ملنے والے تمام ڈائنو سار سے نہ صرف زیادہ ہیں بلکہ 70 فیصد تک اس...
مزید تفصیل»
پاکستان

نیا دریافت ہونے والا سیارچہ اتوار کے روز زمین کے قریب سے گزرے گا،امریکی خلائی ادارہ

نیو یارک: سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ حال ہی میں نیا دریافت ہونے والا سیارچہ اتوار کے روز زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا تاہم اس کے زمین کے ٹکرانے کے امکانات نہیں ہیں۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اگرچہ سیارہ جس راستے سے گزرے...
مزید تفصیل»
پاکستان

موڈیز نے سیاسی بے یقینی کو معیشت کیلیے منفی قرار دے دیا

اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان میں جاری سیاسی بے یقینی کو پاکستانی معیشت کے لیے منفی قرار دے دیا ہے۔ موڈیز کا کہنا ہے کہ اگر یہ دھرنے اور سیاسی بے چینی مزید جاری رہی تو پاکستان کے آئی ایم ایف سمیت دیگر عالمی...
مزید تفصیل»
پاکستان

حصص مارکیٹ مندی کا شکار، 90 پوائنٹس کی کمی

کراچی: بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ’’موڈیز‘‘ کی جانب سے غیریقینی سیاسی صورتحال کو پاکستان کی معیشت کے لیے منفی قراردیے جانے، دھرنے جیسے حساس معاملے پرمذاکرات کے باوجود پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کی ایک دوسرے پر الزامات پر مبنی تقاریرنے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ایک بارپھر غیریقینی...
مزید تفصیل»
پاکستان

سیاسی بحران سے غیر ملکی کمپنیوں کے اعتماد میں نمایاں کمی

کراچی: ملک میں جاری سیاسی بحران سے پاکستان میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کے اعتماد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس...
مزید تفصیل»
پاکستان

دھرنوں سے آئی ایم ایف کی آئندہ قسط تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے کہاہے کہ حالیہ دھرنوں اور سیاسی بحران کی وجہ سے آئی ایم ایف کے معاشی اصلاحات کے ایجنڈے پرعملدرآمد مشکل ہوگیا جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کی اگلی قسط تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

ایف بی آر نے بورڈ ان کونسل کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بورڈ ان کونسل بدھ کو آڈٹ پالیسی 2014 کی منظوری دے گی جبکہ برطانوی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی(ڈی ایف آئی ڈی) کے تحت اقتصادی استحکام اور گروتھ میں اضافے کے پروگرام کی منظوری بھی دیے جانے کا امکان ہے۔ ’’ایکسپریس‘‘ کو...
مزید تفصیل»
پاکستان

طاہرالقادری اور 10 کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج پرویز اسماعیل جوئیہ نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری اور عوامی تحریک کے10کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اور حکم دیا ہے کہ ان سب کو گرفتار کر کے جمعہ 12 ستمبر کو عدالت پیش...
مزید تفصیل»
پاکستان

چین کے صدر کا دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے چین کے صدر ژی پن پنگ کے دورہ پاکستان ملتوی ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چینی صدر ژی پن پنگ رواں ماہ کے آخرمیں پاکستان کے دورے پرآنے والے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طوفانی بارشوں کے باعث مشکلات میں گھرے افراد کی مدد کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، اس سلسلے میں مسلح افواج اورصوبائی اتھارٹیزکی خدمات قابل تحسین ہیں۔ ملک میں حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورت حال پر غور کے لئے وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید سمیت دیگر وفاقی وزار، چیئرمین این ڈی ایم اے، کیبنیٹ سیکریٹری اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے اجلاس کے دوران شرکا کو بریفنگ کے دوران بتایا کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں اب تک 110 افراد جاں بحق جبکہ 148 زخمی ہوئے ہیں اس کےعلاوہ لاکھوں ایکڑ راضی زیر آب ہونے کے علاوہ 650 مکانات مکمل طور پر جبکہ ہزاروں جزوی تباہ ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں جس کے تحت اب تک متاثرین میں ایک ہزار 500 خیمے جبکہ 3 ہزار کمبل تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ریلیف آپریشن میں مسلح افواج اور صوبائی حکام کی خدمات قابل تحسین ہیں، مشکل میں گھرے افراد کی مدد کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ انہوں نے متعلقہ اداروں ہدایت کی کہ آج رات تک تمام قومی شاہراہیں کھول دی جائیں۔ سیلاب میں گھرےافراد اور مویشیوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم متاثرین کی بحالی کا منصوبہ فوری طور پر تیار کیا جانا چاہیے،اس سلسلے میں پنجاب اور آزاد کشمیر کی حکومتیں نقصانات کاجائزہ لے کررپورٹ تیار کریں۔

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکریٹری کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخضواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ...
مزید تفصیل»