پاکستان

پی آئی اے کی پرواز لیبیا سے 500 پاکستانی لے کر وطن واپس آگئی

لاہور: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستانی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی ہے، چاہے وہ قدرتی آفات کے موقع پر ہنگامی امداد پہنچانے یا بیرون ملک سے پاکستانیوں کو وطن واپس اپنے پیاروں سے ملانے کا مرحلہ ہو، پی آئی اے نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

کوئٹہ میں سمنگلی اور خالد ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 10 حملہ آور ہلاک

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے سمنگلی اور خالد ایئر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 10 تخریب کاروں کو ہلاک کر دیا جب کہ جوابی کارروائی میں 14 اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جمعرات اور...
مزید تفصیل»
پاکستان

دیس بدیس کے کھانے

چکن چیز کپس اجزا: مرغی کا قیمہ (آدھا کلو) اسکوائر مانڈا پٹی (چار عدد) کھانے کا تیل (دو کھانے کے چمچے) باریک کٹا ہوا لہسن (ایک کھانے کا چمچا) نمک (ایک چائے کا چمچا) کُٹی ہوئی لال مرچ (ایک چائے کا چمچا) کُٹی ہوئی کالی مرچ (ایک چائے کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

آزاد کشمیر میں سیب کی کاشت زبوں حالی کا شکار

سیب کا ذکر بہت سی ثقافتوں کی دیومالائی کہانیوں اور قدیم کتابوں میں موجود ہے۔ سیب ایک خوشنما، خوشبو دار اور لذیذ پھل ہے یہ مختلف رنگوں اور ذائقوں کا ہوتا ہے ۔ دنیا میں یہ سب سے زیادہ درخت پر کاشت ہونے والا پھل ہے۔ اس کا درخت...
مزید تفصیل»
پاکستان

چاند پر انسان کی طرح کے چلتے پھرتے ایلین کی وڈیو جاری

ناساو: امریکی خلائی ادارے ناسا نے چند ایسی تصاویر شائع کی ہیں جن میں چاند کی سطح پر انسان کی طرح کی خلائی مخلوق کو چلتے پھرتے دکھایا گیا ہے۔ ناسا کی جاری کردہ اس وڈیو میں باقاعدہ طور پر اس مخلوق کے چلنے کے ساتھ ساتھ اس کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

فرانسیسی کمپنی نے چھوٹے کھلونا ڈرون متعارف کرا دیے

پیرس: ڈرون کے نام سے اب سب ہی واقف ہیں جن کا استعمال ترقی یافتہ ممالک کی افواج اپنے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں لیکن ایک فرینچ کمپنی نے گھریلو ڈرون بھی تیار کیے ہیں جو گھر میں کسی پالتو جانور یا کھلونے کی طرح...
مزید تفصیل»
پاکستان

بند دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین جلد سست روی کا شکارہوجاتے ہیں، تحقیق

نیویارک: حالیہ تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے دفاتر جہاں روشن دان کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے وہاں ملازمین زیادہ تندہی سے کام کرتے ہوئے جبکہ بند دفاتر میں ملازمین جلد سست روی کا شکار ہوجاتے ہیں ۔ امریکا کے فنبرگ اسکول آف میڈیسن...
مزید تفصیل»
پاکستان

نمک کی زیادتی کے ساتھ اس کا کم استعمال بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

آئرلینڈ: جس طرح نمک کی زیادتی انسانی جان کے لئے خطرناک ہے اسی طرح نمک کی کمی بھی انسان کی جان لے سکتی ہے۔ تحقیق کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایسے افراد جو روزانہ 3 سے 6 گرام کے درمیان نمک کی مقدار استعمال کرتے ہیں...
مزید تفصیل»
پاکستان

آسٹریلیا سے تجارت کیلیے نئی حکمت عملی بنارہے ہیں، خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے آسٹریلیا سے تجارتی تعلقات کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں۔ پاک آسٹریلیا تجارت بڑھانے کے لیے نئی حکمت عملی بنا رہے ہیں، آسٹریلوی کمپنیاں پاکستان کے حلال سیکٹر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتی ہیں،...
مزید تفصیل»
پاکستان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ پر تحریک انصاف کا وائٹ پیپر مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے وائٹ پیپر کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت معیشت نے نمایاں ترقی کی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالیاتی...
مزید تفصیل»