پاکستان

ای سی او چیمبر کی صدارت کل پاکستان کو سونپ دی جائے گی

کراچی: ای سی او چیمبر آف کامرس کی جنرل باڈی کا اجلاس جمعرات 4 ستمبر کو ہوگا جس میں ای سی او چیمبر کی صدارت پاکستان کو سونپ دی جائے گی، ایف پی سی سی آئی کے صدر زکریا عثمان آئندہ 3 سال کے لیے اس عہدے پر خدمات...
مزید تفصیل»
پاکستان

سیاسی بحران جلد حل ہونے کی امید پر حصص مارکیٹ میں تیزی کی بڑی لہر، 29000 کی حد بحال

کراچی: سیاسی افق پر منفی افواہوں کا زور ٹوٹنے، پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن میں سیاسی جماعتوں کا جمہوریت کے تسلسل کو برقرار رکھنے کی حمایت جیسے عوامل نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں پر بھی منگل کو مثبت اثرات مرتب کیے اور تیزی کی بڑی لہر رونما...
مزید تفصیل»
پاکستان

ہنی سنگھ کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گی، بپاشا باسو

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کا کہنا ہے کہ نوجوان گلوکار یو یو ہنی سنگھ ایک سحر انگیز شخصیت کے مالک ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بپا شا باسو کا کہنا تھا کہ نوجوان گلوکار یویو ہنی سنگھ...
مزید تفصیل»
پاکستان

شہباز شریف اور پنجاب حکومت کی کارکردگی دیگر صوبوں سے بہتر، سروے

لاہور: پارلیمانی اداروں کی کارکردگی پر نظر رکھنے والے غیر سرکاری ادارے ’’ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی( پلڈاٹ) ‘‘نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی ایک سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کر دی۔ پلڈاٹ کے عوامی سروے میں کارکردگی کے لحاظ سے حکومت پنجاب اور وزیراعلیٰ...
مزید تفصیل»
پاکستان

سیای مشکلات میں گھرے وزیر اعظم ’’جیو‘‘ سے وفا کرنا نہ بھولے

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران جب وزیر داخلہ چوہدری نثار علی پولیس اہلکاروں کے صحافیوں پر تشدد کا ذکر اور میڈیا سے معذرت کر رہے تھے تو اس دوران ساتھ بیٹھے وزیراعظم انھیں بار بار کہتے رہے ’’جیو کا نام لو، جیو کا نام...
مزید تفصیل»
پاکستان

ماورائے آئین اقدام: پارلیمنٹ ہاؤس، سیکرٹریٹ خالی کرانے کیلئے شیخ رشید کو کردار ادا کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ ہاؤس اور سیکرٹریٹ کی عمارت مظاہرین سے واگزار کرانے کے لئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کردار ادا کرنے کی ہدایت دی ہے۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے ماورائے آئین...
مزید تفصیل»
پاکستان

مجھےغریبوں کی جنگ لڑنے کیلئے ایک سال بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھوں گا، طاہرالقادری

اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ جتنے مرضی مذاکرات کر لئے جائیں لیکن اپنے موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا اور غریبوں کی جنگ لڑنے کے لئے ایک سال بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھوں گا۔ اسلام آباد میں کارکنوں سے...
مزید تفصیل»
پاکستان

تعمیری ذہن کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آنے کے لئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے پاکستان کے مستقبل کی نئی ابتدا کی ہے، ہم تعمیری ذہن کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آنے کے لئے تیار ہیں۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کے دوران...
مزید تفصیل»
پاکستان

(پاکستان ایک نظر میں) – ٹرک کی بتی

سمجھ نہیں آرہا کہ ہو کیا رہا ہے؟ کبھی کبھار ایسا لگتا ہے کہ پاکستانی قوم کو بے وقوف بنانا کتنا آسان کام ہے۔ ہر شخص چالاک بیوی بنا ہوا ہے۔ ٹسو بہا کر اپنا کام نکلوانا کوئی ہمیں استعمال کرنے والوں سے پوچھے۔ ابھی ابھی یاد آیا۔۔۔بھئی سنا...
مزید تفصیل»
پاکستان

زندگی کی ہر سہولت سے آراستہ جدید ترین بحری جہاز

نیویارک: دنیا کا جدید ترین کروز بحری جہاز ’’کوانٹم آف دی سیز‘‘ حیرت انگیز خوبیوں اور ناقابل یقین آسائشوں کے ساتھ سمندر میں نکل آیا ہے۔ مستقبل کا بحری جہاز قرار دیے جانے والے کوانٹم میں روبوٹ بیرے، ڈیجیٹل بالکونیاں اور فضائی نظاروں کے لیے دارمی اڑن کھٹولے بنائے...
مزید تفصیل»