پاکستان

پہلے مینڈیٹ چھینا اب حکومت کو تسلیم کرنے کا دباؤ ہے، فضل الرحمٰن

چارسدہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مذاکرات کیلئے کسی نے کو ئی رابطہ نہیں کیا۔ وہ اتوار کو چارسدہ میں حاجی حمید اللہ کی رہائش گاہ پر ان کی والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کے بعد...
مزید تفصیل»
پاکستان

سسرالیوں کی تیزاب گردی نے خاتون کی بینائی چھین لی

لاہور: سابق شوہر اور دیور کی تیزاب گردی کے باعث بینائی کھونے والی بدقسمت نائلہ امین نے انصاف، ملزموں کی گرفتاری اورعلاج کے لیے مدد کی فریاد کی ہے۔ خاتون نے ایکسپریس نیوزکے پروگرام ٹودی پوائنٹ میں میزبان منصورعلی خان سے گفتگو کے دوران روتے ہوئے دہائی دی کہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

چیف جسٹس کا ججوں اور آبی ماہرین کے ساتھ منگلا ڈیم کا دورہ

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ججوں اور آبی ماہرین کے ساتھ منگلا ڈیم کا دورہ کیا۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین اور دیگر افسروں نے اُنھیں بریفنگ دی، چیئرمین واپڈا نے بتایا کہ منگلا ڈیم 51 سال سے ملکی ترقی میں شاندار کردار ادا...
مزید تفصیل»
پاکستان

ڈیرہ غازی خان میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 19 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: غازی گھاٹ روڈ پر دو بسوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ غازی خان میں غازی گھاٹ روڈ پر دو مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، تصادم کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق جب کہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

نواز شریف اور یوسف گیلانی کی احتساب عدالت میں ملاقات

اسلام آباد: بدعنوانی کے الزام میں نیب مقدمات کا سامنا کرنے والے دو سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی احتساب عدالت میں ملاقات ہوئی۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد کی احتساب عدالت...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی ٹی آئی اجلاس کے دوران زلزلہ، عمران خان کا باہر جانے سے انکار

اسلام آباد: وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم عمران خان نے اجلاس چھوڑ کر باہر جانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس جاری تھا کہ زلزلے...
مزید تفصیل»
پاکستان

کیمبرین پٹرول مقابلے میں پاک فوج کا مسلسل چوتھا گولڈ میڈل

اسلام آباد: پاک فوج نے دنیا کے مشکل ترین پیٹرولنگ ایکسر سائز مقابلے ’’کیمبرین پیٹرول‘‘ میں مسلسل چوتھی بارگولڈ میڈل جیت لیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق کیمبرین پیٹرول مقابلے برطانیہ کے شہرویلز میں منعقد ہوئے جن میں حصہ لینے والی...
مزید تفصیل»
پاکستان

نئے پاکستان والوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے، ملک ریاض

راولپنڈی: چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کا کہنا ہے کہ ہارلے کلینک لندن سے معاہدہ ہوچکا ہے، لندن میں جو اینجو گرام 10 ہزار پاؤنڈ میں ہوتا ہے وہ بحریہ انٹرنیشنل اسپتال میں 30 ہزارروپے میں ہوگا، پاکستان میں لندن کے معیار کے علاج کی سہولت فراہم کریں گے، بحریہ...
مزید تفصیل»
پاکستان

امریکا سے تعلقات کیلیے وفاقی حکومت کی پالیسی تیار

کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان کے امریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے نئی پالیسی کی ترجیحات کو طے کرلیا ہے۔ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے پاکستان کے امریکا کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے نئی پالیسی کی ترجیحات کو طے کرلیا ہے تاہم...
مزید تفصیل»
پاکستان

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال شروع کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال شروع کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے تحریک انصاف کے اکاؤنٹس کی تفصیلات موصول ہوگئی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے...
مزید تفصیل»