پاکستان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آنے والے دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ مئی میں ہیٹ ویو کا بھی خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید گرمی کا عندیہ دیا ہے، جب...
مزید تفصیل»
پاکستان

یوم پاکستان کی تقریب میں اسکول کی چھت گرنے سے 6 بچے، خاتون ٹیچر جاں بحق

گوجرانوالا: کشمیر روڈ پر نجی اسکول میں یوم پاکستان کی تقریب کے دوران خستہ حال چھت گرنے سے 6 کم سن طلبہ اور خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گوجرانوالہ میں کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول کی چھت گرگئی جس کے نتیجے میں متعدد...
مزید تفصیل»
پاکستان

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی تقریب کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 23 مارچ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق پاک بھارت تنازعات اور سرحدوں پر کشیدہ صورتحال کے باعث اس سال یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کی اہمیت مزید بڑھ گئی...
مزید تفصیل»
پاکستان

نظریہ پاکستان کی جڑوں پر کلہاڑے مارنے والے باز آجائیں، بلاول بھٹو

لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نظریہ پاکستان کی جڑوں پر کلہاڑے مارنے والے عناصر اب باز آجائیں۔ یوم پاکستان کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ نظریہ پاکستان کی جڑوں پر کلہاڑے مارنے والے عناصر اب...
مزید تفصیل»
پاکستان

دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی اور اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔ اسلام آباد میں ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کے ہمراہ  مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی میں نیپا کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: نیپا پل کے قریب نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے نیپا پل کے قریب نامعلوم ملزمان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے دونوں افراد...
مزید تفصیل»
پاکستان

پی ٹی آئی حکومت کے اتحادیوں نے مزید وزارتیں مانگ لیں

اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں توسیع کے معاملے پر حکومت کی مشاورت حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی جب کہ تحریک انصاف کے اتحادیوں نے بھی حکومت سے مزید وزارتیں مانگ لیں۔ مسلم لیگ ق، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوام پارٹی نے حکومت سے مزید ایک ایک...
مزید تفصیل»
پاکستان

کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر گھر میں آتشزدگی، خاتون اور 2 بچے جاں بحق

کراچی: جمشید روڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے باعث خاتون اور دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے جمشید روڈ بجلی گراونڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے...
مزید تفصیل»
پاکستان

اسد عمر نے الیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت کا الزام مسترد کردیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے الیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت کا الزام مسترد کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے اپوزیشن رہنما بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے الیکشن میں کالعدم تنظیموں کی حمایت لینے کا الزام مسترد...
مزید تفصیل»
پاکستان

آصف زرداری کی منی لانڈرنگ کیس منتقلی پر حکم امتناعی کی درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے میگا منی لانڈرنگ کیس راولپنڈی منتقل کرنے کے خلاف اپیل پر ڈی جی نیب کو 26 مارچ کے لئے نوٹس جاری کردیئے جب کہ آصف زرداری اور فریال تالپور کی فوری حکم امتناعی سے متعلق دائر درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس...
مزید تفصیل»