دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کا شمالی کوریا کے سربراہ سے ملاقات کی بحالی کا عندیہ ویب ڈیسک ہفتہ 26 مئ 2018

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ مثبت بات چیت جارہی ہے جو کامیاب رہی تو طے شدہ ملاقات 12 جون کو ہی ہو سکتی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر شمالی کوریا کے سربراہ کے ساتھ ملاقات کا عندیہ...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں دماغ کو تباہ کرنے والے وائرس نیفا سے 12 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں 12 افراد کی موت کے بعد بھارت کی تمام ریاستوں میں نیفا وائرس کی موجودگی معلوم کرنے کے لیے مرحلہ وار جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس کی وجہ سے 12 افراد کے لقمہ اجل...
مزید تفصیل»
دنیا

اٹلی کے نئے وزیراعظم صدر سے ملاقات کرنے ٹیکسی میں پہنچے

روم: اٹلی کے نئے وزیراعظم نے سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے صدر سے ملاقات کے لیے ٹیکسی کے ذریعے پہنچے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال میں ہی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے والے اطالوی وزیراعظم گوسیپی کونت نے اپنی پہلی سرکاری مصروفیات کا آغاز...
مزید تفصیل»
دنیا

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے سربراہان کی اچانک ملاقات

جنوبی کوریا کے صدر مون جے اِن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے درمیان دوسری ملاقات میں شمالی کوریا کے جوہری پروگرام اور امریکا سے ہونے والے مذاکرات میں تعطل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا اور شمالی کوریا کے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے مزید 5 کشمیری نوجوان شہید کردیئے گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے جاری بربریت اوراشتعال انگیزی دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے۔ اب ایک بارپھربھارتی فورسزنے ضلع کپواڑہ میں آپریشن کے دوران 5 نوجوانوں...
مزید تفصیل»
دنیا

فلسطینیوں کا خوف؛ اسرائیلی کابینہ کے اجلاس زیر زمین کرنے کا فیصلہ

مقبوضہ بیت القدس: اسرائیلی حکومت نے کابنیہ کے تمام اجلاس کرائسس مینجمنٹ کے زیر زمین پناہ گاہوں میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی پر عالمی ردعمل کے بعد اسرائیلی حکومت کے وزیر اعظم بینجمین نتن یاہو نے کابنیہ کے تمام اجلاس...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات منسوخ کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 12 جون کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ انُ سے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ ماہ سنگاپور میں شمالی کوریا کے رہنما کے ساتھ ہونے والی ملاقات منسوخ کردی جب کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

شمالی کوریا امریکی صدر سے ملاقات کے لیے اب بھی پُر امید

پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن امریکا کی جانب سے سربراہ ملاقات کی منسوخی کے اعلان کے باوجود کسی بھی وقت اس ملاقات کے لیے تیار ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے ’’سی این این‘‘ کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اعلیٰ عہدیدار کم کئے گوان...
مزید تفصیل»
دنیا

ملائشیا میں سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے ایک اور گھر سے کروڑوں ڈالر برآمد

کوالا لمپور: ملائیشیا میں پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے ایک اپارٹمنٹ سے 3 کروڑ ڈالر کی رقم برآمد کر لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک اپارٹمنٹ پر چھاپہ مار کر 3 کروڑ ڈالر کی رقم برآمد...
مزید تفصیل»
دنیا

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی

مسقط: بحیرہ عرب میں بننے والے والے سمندری طوفان ’میکونو‘ نے یمن میں تباہی مچادی ہے جس کے بعد اب اس کا رخ عمان کی جانب ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے سمدنری طوفان ’’میکونو‘‘ نے یمن کے جزیرے سقطریٰ میں تباہی پھیلادی...
مزید تفصیل»