دنیا

روہنگیا مسلمانوں کو جبراً واپس نہیں بھیجا جائے گا، بنگلادیش

بنگلادیش کے کمشنر برائے امدادو بحالی عبدالکلام کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کو جبراً میانمار واپس نہیں بھیجا جائے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کے لیے بنگلادیش کے کمشنر برائے امداد وبحالی عبدالکلام نے ایک انٹریو میں کہا کہ بنگلادیشی کیمپوں میں موجود کسی...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان صوبے فرح میں طالبان کا حملہ، 30 پولیس اہلکار ہلاک

کابل:  افغانستان کے مغربی صوبے فرح میں طالبان کے حملے میں 30 پولیس اہل کار ہلاک ہوگئے۔ صوبائی کونسل کے رکن داداللہ کے مطابق طالبان عسکریت پسندوں نے ضلع خاکی سفید میں قائم پولیس کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے بعد دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جو...
مزید تفصیل»
دنیا

خاشقجی کے قتل میں ملوث اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے گی، سعودی پراسیکیوٹر

ریاض:  سعودی عرب  کےاٹارنی جنرل سعود المجیب  نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 5 سرکاری اہلکاروں کو سزائے موت دی جائے گی۔ اٹارنی جنرل سعود المجیب نے ریاض میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ استنبول کے سعودی قونصل خانے میں خاشقجی کو قتل کرنے...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران نوجوان کا اغوا کے بعد بہیمانہ قتل

سری نگر:  مقبوضہ کشمیر میں 18 سالہ نوجوان کو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے اغوا کر کے بیدردی سے قتل کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق ضلع شوپیاں میں نامعلوم افراد نے ندیم منظور نامی 18 سالہ نوجوان کو گھر سے اغوا کیا تھا اور چند گھنٹوں بعد ہی...
مزید تفصیل»
دنیا

خاشقجی قتل؛ امریکا نے 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں لگادیں

واشنگٹن:  امریکا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسیوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمال خاشقجی کے قتل کے ردِ عمل میں پہلی مرتبہ عملی قدم اٹھاتے ہوئے ان 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد...
مزید تفصیل»
دنیا

ہرات میں ترک افغان اسکول سربمہر، اساتذہ اور طلبا گرفتار

کابل: افغانستان میں حکومتی اداروں نے ترک افغان اسکول کا کنٹرول حاصل کرکے اساتذہ اور طلبا کو حراست میں لے لیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں واقع ترک افغان اسکول پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپا مارا اور تمام...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا

نیویارک: پاکستان نے فلسطینی مہاجرین کیلئے امداد میں اضافہ کردیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے اضافی امداد اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’اونروا‘ کے حوالے کر دی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ فلسطینی بہن بھائیوں...
مزید تفصیل»
دنیا

جنگ عظیم اول کے خاتمے کو 100 سال مکمل، دنیا بھر میں تقاریب

پیرس/لندن/سڈنی: جنگ عظیم اول کے خاتمے کے سو سال پورے ہونے پر فرانس میں امن کا دن منایا جارہا ہے جس میں دنیا بھر سے عالمی قیادت شریک ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ’ورلڈ وار 1 ‘ کی جنگ بندی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر...
مزید تفصیل»
دنیا

یمن میں حکومت اور حوثی باغیوں میں شدید جھڑپیں، 61 افراد ہلاک

حدیدہ: یمن کے ساحلی شہر حدیدہ میں حکومتی اور حوثی باغیوں کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپ میں 61 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن کی بندرگاہ حدیدہ کے حصول کے لیے حکومتی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے جس...
مزید تفصیل»
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے اور قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا،...
مزید تفصیل»