دنیا

بھارتی مسلمان پر مذہب کی جبری تبدیلی کیلیے بہیمانہ تشدد، پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا

نئی دہلی: بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں مسلمان قیدی کو بہیمانہ تشدد کر کے ہندو مذہب قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالا گیا اور مسلمان قیدی کے انکار پر پشت پر دیوتا کا نام داغ دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے دارالحکومت...
مزید تفصیل»
دنیا

بابری مسجد کی اینٹ گرانے پر فخر ہے، بی جے پی رہنما کی ہٹ دھرمی

نئی دلی: حکمراں جماعت بی جے پی کی رہنما نے ہندو ووٹرز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ بابری مسجد گرانے کے لیے مدد کریں تو اس کی جگہ فوری طور پر رام مندر قائم کردوں گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں...
مزید تفصیل»
دنیا

حریت رہنما یاسین ملک طبیعت خراب ہونے پر نئی دلی کے اسپتال منتقل

سری نگر: تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو طبیعت خراب ہونے پر نئی دلی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی تہاڑ جیل میں قید جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو طبیعت خراب ہونے پر نئی دلی...
مزید تفصیل»
دنیا

افغان سپریم کورٹ نے صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی

کابل: افغان سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد اور نئے صدر کے انتخاب تک صدر اشرف غنی کی مدت صدارت میں توسیع کردی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  صدر اشرف غنی کی مدت صدارت 22 مئی کو ختم ہونی تھی جس کے لیے ملک میں صدارتی الیکشن...
مزید تفصیل»
دنیا

ٹرمپ سری لنکا چرچ دھماکوں سے متعلق غلط ٹوئٹ پر تنقید کا نشانہ بن گئے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سری لنکا میں مختلف گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں ہونے والے 8 دھماکوں پر اپنی تعزیتی ٹویٹ میں ایک بڑی غلطی کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بن گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر کافی متحرک ہیں یہاں تک...
مزید تفصیل»
دنیا

عالمی رہنماؤں کی سری لنکا دھماکوں کی شدید مذمت

پاکستان سمیت عالمی برادری نے ایسٹر پر سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر دھماکوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا سری لنکا کے ساتھ بھرپور ہمدردی رکھتا ہے...
مزید تفصیل»
دنیا

آئرلینڈ میں ہنگاموں کے دوران خاتون صحافی قتل

جزیرہ آئرلینڈ میں جاری سول نافرمانی کی تحریک کے درمیان پُرتشدد مظاہرے کی رپورٹنگ کرنے والی معروف خاتون صحافی کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے شہر لندن ڈیری میں نامعلوم مسلح افراد نے 29 سالہ خاتون صحافی ’لیرا مککی‘...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت نے ’کشمیر کراس بارڈر ٹریڈ‘ معطل کردی

نئی دلی: بھارت نے ایک بار پھر کشمیر دشمنی کا ثبوت دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے درمیان ’کراس بارڈر تجارت‘ کو معطل کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے درمیان ہونے والی ’کراس بارڈر ٹریڈ‘...
مزید تفصیل»
دنیا

بنگلا دیش؛ جنسی ہراسانی میں ملوث ہیڈ ماسٹر کیخلاف طالبہ کو زندہ جلانے کا مقدمہ

ڈھاکا: بنگلا دیش میں جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرانے والی 19 سالہ طالبہ کو زندہ جلانے کا مقدمہ اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف درج کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دو ہفتے قبل اسکول کی طالبہ نصرت جہاں رفیع نے اپنے ہیڈ ماسٹر کے خلاف...
مزید تفصیل»
دنیا

بھارت میں بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کے احساس جرم میں شہری نے اپنی انگلی کاٹ لی

لکھنو: بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے پر دل گرفتہ ہو کر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اترپردیش کے رہائشی پون کمار نے اپنے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ...
مزید تفصیل»