دنیا

پوپ فرانسس نے پادریوں کے بچوں سے زیادتی کے واقعات پرمعافی مانگ لی

ڈبلن: پوپ فرانسس نے مختلف گرجا گھروں میں پادریوں کی جانب سے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر معافی مانگ لی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق آئرلینڈ کے دورے کے دوسرے روز پُرہجوم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ویٹی کن سٹی کے پوپ فرانسس نے پادریوں کے...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر نے وزیرخارجہ کودورہ شمالی کوریا سے روک دیا

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ مائیک پومپیوکا دورہ شمالی کوریا منسوخ کروادیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو کی جانب سے دورہ شمالی کوریا کے اعلان کے 24 گھنٹوں بعد ہی ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیرخارجہ کو شمالی کوریا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔ اپنے ٹوئٹ...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکا یورپی یونین کی ایران کیلیے امداد کے اعلان پر ناراض

واشنگٹن: یورپی یونین نے ایران کے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے 20.7 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے جس پر امریکا نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے ایران کو ترقیاتی فنڈز کی مد میں...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں الیکشن کمیشن آفس پر بم حملہ، 2 افراد ہلاک

جلال آباد: افغانستان میں الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے نزدیک دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جلال آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے نزدیک زور دار دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 2 افراد کے ہلاک اور 4 کے...
مزید تفصیل»
دنیا

مسجد الحرام میں ایک اور شخص نے خودکشی کرلی

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں خودکشی کا ایک اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ایک حاجی نے جمعے کی رات مسجد الحرام کی چھت سے نیچے صحن میں چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ سیکورٹی اور امدادی اہلکار فوری طور پر موقع پر...
مزید تفصیل»
دنیا

امریکی صدر نے غزہ کو دی جانے والی امداد روک دی

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے والی 20 کروڑ ڈالر کی امداد کو روکنے کا حکم جاری کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے ایک حکم نامہ جا ری ہوا ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کو دی جانے...
مزید تفصیل»
دنیا

جنوبی افریقا کا امریکی صدر ٹرمپ کو کرارا جواب

کیپ ٹاﺅن:  جنوبی افریقا نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ’تنگ نظری‘ سے ماضی کے نسل پرستانہ دور کی  یاد تازہ ہو گئی۔ اپنے متنازعہ بیانات کے باعث شہ سرخیوں کی زینت بننے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہا تھا...
مزید تفصیل»
دنیا

شنگھائی تعاون تنظیم کے زیراہتمام فوجی امن مشقوں میں پاکستان کی پہلی بار شرکت

ماسکو:  شنگھائی تعاون تنظیم کے بینر تلے روس میں جاری امن مشقوں میں پاکستانی دستہ پہلی بار شریک ہوا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق روس میں شنگھائی تعاون تنظیم کے بینر تلے امن مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے اور ان امن مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے پہلی...
مزید تفصیل»
دنیا

سعودی عرب سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلیے مذاکرات ہورہے ہیں، جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو:  کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ مثبت تعلقات استوار کرنا نہایت اہم...
مزید تفصیل»
دنیا

یمن میں سعودی اتحادی افواج کے حملے میں 22 بچے اور 4 خواتین جاں بحق

صنعاء:  یمن میں سعودی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں 22 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے یمن میں بحیرۂ احمر کی بندرگاہ الحدیدہ سے 20 کلومیٹر دور ایک پناہ گزین...
مزید تفصیل»