دنیا

غزہ میں اسرائیلی راکٹ ناکارہ بناتے ہوئے دھماکا، اطالوی صحافی سمیت 5 افراد ہلاک

غزہ سٹی: غزہ میں اسرائیلی راکٹ ناکارہ بنانے کے دوران دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں اطالوی صحافی سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی جانب سے فائر کیا گیا نہ پھٹنے والا راکٹ ناکارہ بنایا...
مزید تفصیل»
دنیا

خاتون مسافر کو جنسی ہراساں کرنے پر ملائشین ایئرلائن کےعملے کا رکن گرفتار

پیرس: فرانس نے خاتون مسافر کی جانب سے جنسی ہراساں کرنے کی شکایت پر ملائشین ایئرلائن کے عملے کے رکن کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس نے کوالالمپور سے پیرس آنے والی ملائشین پرواز ایم ایچ 20 کی مسافر خاتون نے شکایت کی کہ...
مزید تفصیل»
دنیا

برازیل کے صدارتی امیدوار ایڈیوراڈو کامپوس طیارہ حادثے میں ہلاک

ریو ڈی جنیرو: برازیل کے صدارتی امیدوار ایڈیوراڈو کامپوس سانتوس میں طیارے کے حادثے میں 6 ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئے جب کہ ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے صدارتی امیدوار ایڈیوراڈو کامپوس اپنے مشیر، فوٹو...
مزید تفصیل»
دنیا

یوكرین پر روسی حملے كا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، نیٹوچیف

برسلز: نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندے فوگ راسموسین کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی جارحیت کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ نیٹو چیف کا اپنے ایک انٹر ویو میں کہنا تھا کہ اس بات كے شواہد نہیں ملے كہ ماسکو نے کیف کی سرحد کے قریب تعینات اپنے...
مزید تفصیل»
دنیا

خانہ کعبہ کی چھت پرخصوصی کیمرہ نصب، پورابیت اللہ نظرآئے گا

مکہ مکرمہ: سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کی چھت پرایک خصوصی کیمرہ نصب کیا ہے جس کی مدد سے نہ صرف بیت اللہ بلکہ پورے حرم شریف کا دیدار ممکن ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیت اللہ کا طواف اورخانہ کعبہ کا دیدار مسلمانان عالم کی دلی تمنا ہوتی ہے...
مزید تفصیل»
دنیا

برطانوی وزیراعظم کی جماعت کوآئندہ انتخابات میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا، سعیدہ وارثی

لندن: پاکستانی نژاد برطانیہ کی سابق وزیر سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جماعت کنزرویٹیو پارٹی ملک میں بسنے والے اقلیتی ووٹروں کو مسلسل نظر انداز کررہی ہے جس کی وجہ سے ان کی جماعت کو آئندہ انتخابات میں  شکست کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ برطانوی...
مزید تفصیل»
دنیا

ایک ہفتے کے دوران ایک اوربرطانوی وزیرنے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لندن:  افریقی نژاد برطانوی رکن پارلیمنٹ اور دفتر خارجہ کے وزیر مارک سیمنڈ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایک ہفتے کے دوران ایک اوربرطانوی وزیر نے اپنے عہدسے  استعفی دے دیا جب کہ چند روز قبل پاکستانی نژاد برطانوی وزیرسعیدہ...
مزید تفصیل»
دنیا

پاکستان روایتی جنگ لڑنے کی طاقت کھوچکا ہے، نریندر مودی کی ہرزا سرائی

کارگل: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاچن کے معاملے پر پاکستان سے کسی بھی قسم کے سمجھوتے سے انکار کردیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق کارگل میں تعینات بھارتی فوجیوں سے خطاب کے دوران نریندر مودی کا کہنا تھا کہ پاکستان روایتی  جنگ...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان، 2 بم دھماکوں میں 9 افراد ہلاک، 99 طالبان بھی مارے گئے

کابل / لندن / برسلز: افغانستان میں 2 بم دھماکوں میں 6 اہلکاروں سمیت 9 افراد ہلاک جب کہ سیکیورٹی فورسز نے 99 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے، جھڑپوں میں افغان فوج کے 3 اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ غزنی کے ضلع انبار میں...
مزید تفصیل»
دنیا

افغانستان میں نیٹو قافلے پر خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

کابل: افغانستان میں نیٹو فورسز کے قافلے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل کے انتہائی مصروف علاقے میں خود کش حملہ...
مزید تفصیل»